تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَرْزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَرْزاں کے معانیدیکھیے
لَرْزاں کے اردو معانی
صفت
- ۔(ف) صفت۔ کانپنے والا۔ خوف سےکانپنے والا۔
- کان٘پنے والا، تھرتھرانے والا، کان٘پتا ہوا، لرزتا ہوا
- (مجازاً) بہت خائف
شعر
ہر ایک شاخ تھی لرزاں فضا میں چیخ و پکار
ہوا کے ہاتھ میں اک آب دار خنجر تھا
جوئے نغمات پہ تصویر سی لرزاں دیکھی
لب تصویر پہ ٹھہرا ہوا نغمہ دیکھا
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
میرے نالوں کی گم شدہ آواز
English meaning of larzaa.n
लर्ज़ां के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काँपता हुआ, थरथराता हुआ, भय के मारे काँपता हुआ, काँपने वाला, थरथराने वाला
- ( लाक्षणिक) बहुत डरा हुआ, भयभीत
لَرْزاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَرْزاں)
لَرْزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔