تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَقَب" کے متعقلہ نتائج

خِطاب

گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ

خِطابَہ

خُطبہ پڑھنا، خُطبہ پڑھنے کا فعل

خِطابِیَہ

خِطاب سے منسوب، خِطاب کرنے کا انداز

خِطاب یافْتَہ

جس کو خطاب کا اعزاز ملا ہو، جس نے اعزاز و انعام پایا ہو

خِطاب و عِتاب

خِطابی

خِطاب سے منسوب، زبانی گُفتگو سے متعلق

خِطابِ عام

(فِقہ) عام کوگوں سے مخاطبہ.

خِطابَت

فَنَ تقریر و تخطاب سے آگاہی، اپنے مقاصد و خیالات کو دوسرے تک پہنچانے کا ہُنر

خِطاب دار

صاحبِ سند ، اِنعام یافتہ خِطاب یافتہ.

خِطابِیات

عقلی دلیل کے بجائے کِسی تمثیل سے بات کو منوا لینا

خِطاب دینا

لقب عطا کرنا

خِطاب پانا

خِطاب کَرْنا

مُخاطب سے بات یا کلام کرنا، گُفتگو یا بات چیت کرنا، کَسی کی طرف مُخاطب ہو کر بات کرنا

خِطاب مِلنا

خِطاب فَرْمانا

رک : خطاب کرنا .

خِطابی دَلِیل

ایسی دلیل جو زبانی جو زبانی گُفتگو سے دی جائے

مُرَبِّیانَہ خِطاب

ہمدردانہ خطاب ، مخاطبت ۔

عِتاب خِطاب

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

عِتاب خِطاب میں گِرَفْتار ہونا

خفگی میں آنا .

نَشری خِطاب

رک : نشری تقریر ۔

حُسْنِ خِطاب

اردو، انگلش اور ہندی میں لَقَب کے معانیدیکھیے

لَقَب

laqabलक़ब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: لَقَبَ

لَقَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نام جو کسی پسندیدہ یا ناپسندیدہ کام کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو یا اپنا لیا جائے، ایسا نام جس سے کسی شخص کی خصوصیات کا پتہ چلے، وصفی نام، خطاب، تخلص، اعزازی نام،

شعر

English meaning of laqab

Noun, Masculine

  • a name in which the qualities of that person are known, appellation of honour, title, epithet

लक़ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

لَقَب کے مترادفات

لَقَب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَقَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَقَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone