تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹ" کے متعقلہ نتائج

تَہ بَنْد

ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے

تَہ بَنْدی

کتاب کی جز بندی؛ وہ رن٘گ جو کپڑے کو اصل رن٘گ سے پہلے دیتے ہیں.

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہ بَنْد

کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹ کے معانیدیکھیے

لَنگوٹ

la.ngoTलँगोट

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

لَنگوٹ کے اردو معانی

سنسکرت، انگریزی - اسم، مذکر

  • ۱. (i) وہ کم عرض کپڑے کی پٹّی جو پہلوان ، سادھو یا فقیر لوگ اپنی شرمگاہ کو چھپانے کے لیے باندھتے ہیں ، کاچھا ، ایسا لباس جو صرف شرم گاہ کو چُھپاتا ہو .
  • (ii) ایک لمبا تکون کپڑا جو چھوٹے بچّے کی شرم گاہ کو چُھپانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، پوتڑا ، کلوٹ .
  • ۲. وہ رنگین تکونا لمبا کاغذا جو کنکوے کے نیچے لگاتے ہیں .
  • ۳. کُشتی کا ایک دان٘و .
  • ۴. پٹّے بازی کے ایک ہاتھ کا نام .
  • ۵. جان٘گھ (پرندوں کے لیے مستعمل) .
  • ۶. (جُوتا سازی) جوتی کی اڈی کی سلائی پر اندر کے رُخ لگی ہوئی چمڑے کی پٹّی .

شعر

Urdu meaning of la.ngoT

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) vo kam arz kap.De kii paTTii jo pahlavaan, saadhuu ya faqiir log apnii sharmagaah ko chhipaane ke li.e baandhte hai.n, kaachhaa, a.isaa libaas jo sirf sharmagaah ko chhupaataa ho
  • (ii) ek lambaa takavvun kap.Daa jo chhoTe bachche kii sharmagaah ko chhipaane ke li.e istimaal karte hai.n, pot.Daa, kaloT
  • ۲. vo rangiin tikonaa lambaa ka Gizaa jo kanakve ke niiche lagaate hai.n
  • ۳. kshati ka ek daanv
  • ۴. paTTe baazii ke ek haath ka naam
  • ۵. jaangh (parindo.n ke li.e mustaamal)
  • ۶. (jo.otaa saazii) juutii kii eDii kii silaa.ii par andar ke ruKh lagii hu.ii cham.De kii paTTii

English meaning of la.ngoT

Sanskrit, English - Noun, Masculine

  • loincloth, piece of cloth worn between the legs to cover the privates, diaper, underwear

लँगोट के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जांघ, कच्छा, पोतड़ा, कलोट, कौपीन, रुमाली, गुप्तांग ढांकने वाला कपड़ा जो पहलवान या साधू बांधते हैं, कमर में बांधने का एक प्रकार का वस्त्र, जिससे केवल उपस्थ ढका जाता है, कुश्ती का एक दाँव, जूती की एडी की सिलाई पर अंदर के रुख़ लगी हुई चमड़े की पट्टी

لَنگوٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہ بَنْد

ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے

تَہ بَنْدی

کتاب کی جز بندی؛ وہ رن٘گ جو کپڑے کو اصل رن٘گ سے پہلے دیتے ہیں.

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہ بَنْد

کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone