تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

تَہ بَنْد

ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے

تَہ بَنْدی

کتاب کی جز بندی؛ وہ رن٘گ جو کپڑے کو اصل رن٘گ سے پہلے دیتے ہیں.

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہ بَنْد

کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹ بَنْد کے معانیدیکھیے

لَنگوٹ بَنْد

la.ngoT-bandलँगोट-बंद

وزن : 12121

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

لَنگوٹ بَنْد کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • (لفظاً) لنگوٹ بان٘دھے رہنے والا
  • (کنایۃً) جو شخص شادی نہ کرے، عورت سے بچا رہنے والا، جنسی اختلاط سے پرہیز کرنے والا، مجرّد
  • (مجازاً) کمینہ

Urdu meaning of la.ngoT-band

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) langoT baandhe rahne vaala
  • (kanaa.en) jo shaKhs shaadii na kare, aurat se bachaa rahne vaala, jinsii iKhatilaat se parhez karne vaala, mujarrad
  • (majaazan) kamiina

English meaning of la.ngoT-band

Persian, Hindi - Adjective

  • (Literary) one who keeps his langot fastened, one who always keeps wearing diaper
  • (Figurative) one devoted to celibacy, a confirmed bachelor, one devoted to celibacy
  • ( Metaphorically) mean, ignoble

लँगोट-बंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • (शाद्बिक) जो हमेशा लंगोट बांधे रहता है, लंगोट बांधे रहने वाला
  • ( सांकेतिक) जो शादी न करे, औरत से बचा रहने वाला, जिसने स्त्री-संभोग न करने की प्रतिज्ञा ले रखी हो, ब्रह्मचारी
  • (लाक्षणिक) कमीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہ بَنْد

ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے

تَہ بَنْدی

کتاب کی جز بندی؛ وہ رن٘گ جو کپڑے کو اصل رن٘گ سے پہلے دیتے ہیں.

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہ بَنْد

کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone