تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَنْ تَرانِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَنْ تَرانِیاں کے معانیدیکھیے
لَنْ تَرانِیاں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- ڈینگیں، شیخیاں
شعر
سنئے تو شیخ جی کی ذرا لن ترانیاں
حوروں کا ذکر خیر ہے جنت کی بات ہے
او برق طور تا بہ کجا لن ترانیاں
پتھرا گئیں ہیں آنکھیں مرے انتظار میں
مجھ سے تو لن ترانیاں اس نے کبھی نہ کیں
موسی جواب دے نہ سکے جس کی بات کا
English meaning of lan-taraaniyaa.n
Noun, Masculine, Plural
- yarns, tall tales
लन-तरानियाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- डींगें, शेख़ियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَنْ تَرانِیاں)
لَنْ تَرانِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔