تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنْ تَرانی" کے متعقلہ نتائج

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہتَرین اِنتِقام

بِہْتَرِین اِنتِقام عَفْو ہَے

بِہتَرِین

نہایت اچھا، سب سے اچھا

بِہتَرین اَفراد

بِہتر کام

اچھا کام، عمدہ بات

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بِہتر جاننا

اچھا سمجھنا، ترجیح دینا

بِہتری جاننا

بھلائی سمجھنا

نِصف بِہتَر

بیوی، بیگم، جورو، مراد : خاتون

بَدَرْجَہا بِہْتَر

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

اَپْنے سے بِہتَر خُدا

اس وقت کہتے ہیں جب کسی کے غرور پر طنز کرنا مقصود ہو

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

بَہُت بِہْتَر

رک : بہت اچھا.

نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

کام بہتر کرنا

۔دیکھو۔ ابتر۔

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنْ تَرانی کے معانیدیکھیے

لَنْ تَرانی

lan-taraaniiलन-तरानी

نیز - لَنْتَرانی

اصل: عربی

وزن : 2122

فقرہ

لَنْ تَرانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عربی فقرہ اردو میں بطور اسم مستعمل) تو مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکے گا

    مثال - ایک قرآنی تلمیح جس کے مطابق جب حضرت موسیٰ نے دیدارِ الہٰی کے لیے عرض کیا تو اس کے جواب میں ارشاد الہٰی ہوا ”لن ترانی“ یعنی مجھے تو نہیں دیکھ سکتا

  • (مجازاً) خودستائی، تعلّی، ڈینگ
  • وہ بات جو کسی کی تعریف میں بہت بڑھا چڑھا کر کہی گئی ہو، مبالغہ آمیز کتھا کہانی

    مثال - ہم نے تو نوشہ کے حسن کی بڑی لن ترانیاں سنی تھیں

شعر

English meaning of lan-taraanii

Noun, Feminine

  • (Arabic phrase that is used in Urdu) thou shalt not see me

    Special - a Quranic allusion, The words are taken from the Quran, Sura (vii) 149, al-a'raaf, 'And when Moses came at our appointed time, and his Lord spake unto him, he said, "O Lord, show thyself to me, that I may behold thee" (rabbi-arinī, anz̤ur ilai-ka): He said, "Thou shalt not see Me (lan-taraanii); but look towards the mount, and if it stand firm in its place, then shalt thou see Me

  • ( Metaphorically) boasting, gasconading, airs, conceitedness
  • exaggeration, hyperbole

    Example - Hamne to nausha (groom) ke husn ki badi lan-taraniyan suni thin

लन-तरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अ‍रबी वाक्य उर्दू में प्रयुक्त) तू मुझे नहीं देख सकता', यह उस आकाशवाणी के शब्द हैं जब हज़रत मूसा ने ईश्वर का प्रकाश देखने की प्रार्थना की थी

    विशेष - क़ुरआन में वर्णित उस घटना की ओर संकेत जिसमें हज़रत मूसा ने ईश्वर से उसको देखने की प्रर्थना की तो उसके प्रतिउत्तर में ईश्वर की ओर से कहा गया "लन-तरानी" अर्थात मुझे तू नहीं देख सकता

  • ( लाक्षणिक) अब डींग और शेख़ी के अर्थ में बोला जाता है, शेख़ी में आकर कही जानेवाली लंबी-चौड़ी तथा आत्म-स्तुति सूचक बात, अपनी बड़ाई करना, व्यर्थ की बड़ी बड़ी बातें, डींग मारना, दूर की हाँकना, डींग, शेख़ी,
  • वो बात जो किसी की प्रशंसा में बहुत बढ़ा-चढ़ा कर कही गई हो, अतिश्योक्ति

    उदाहरण - हमने तो नौशा (दुल्हा) के हुस्न की बड़ी लन-तरानियाँ सुनी थीं

لَنْ تَرانی کے قافیہ الفاظ

لَنْ تَرانی سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو میں دوسری زبانوں کے الفاظ شامل ہوئے تو ان کے روپ کافی بدل گئے۔ لیکن ایک لفظ کا سفر بہت حیران کن ہے وہ ہے "لن ترانی"۔ اردو میں اس کا مطلب ہے خود ستائ کرنا، شیخی بگھارنا یا ڈینگیں مارنا۔ لن ترانیاں لینا محاورہ بھی ہے۔ لن تر انی عربی سے اردو میں آیا۔ دراصل یہ عربی کا ایک فقرہ ہے اور ایک قرآنی تلمیح ہے۔ جب حضرت موسیٰ کوہ طور پر گئے اور خدا سے گفتگو کی اور کہا کہ اے میرے رب تو مجھے اپنا دیدار کرا تو غیب سے صدا آئ "لن تر انی"۔ یعنی تو مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکے گا۔ اس تلمیح کو اردو شاعری میں بہت برتا گیا ہے۔ علامہ اقبال کی شاعری میں لن ترانی اپنے قرآنی معنوں میں کئی جگہوں پر ملتا ہے۔ اور بھی بہت سے شاعروں نے اسی معنی میں استعمال کیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ "لن ترانی" کیسے شیخی مارنے اور خود ستائ کے لئے استعمال ہونے لگا، یہ عور طلب ہے۔ باقر مہدی کا شعر ہے: ان خطیبوں کا طلسم لن ترانی توڑ دے اس ہجوم بے نوایاں میں کوئ ایسا تو ہو

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنْ تَرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنْ تَرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone