تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکِیر کا فَقِیر" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکِیر کا فَقِیر کے معانیدیکھیے

لَکِیر کا فَقِیر

lakiir kaa faqiirलकीर का फ़क़ीर

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

لَکِیر کا فَقِیر کے اردو معانی

  • پرانی رَوِشن کا دلدادہ ، پابندِ روایت.
  • کسی شے پر فریفتہ.
  • ۔۱۔پرانی روش کا دلدادہ۔ وہ شخص جو اپنی عقل سے کام نہ لے کر پُرانی رسم کا پابند ہو۔ ۲۔کسی شے پر فریفتہ (بننا ہونا)۔ ؎ زبانوں پر لکیر کا فقیر ہے لیکن شعرا نے کا کی جگہ پر بھی کہا ہے۔ ؎ ؎ ؎

Urdu meaning of lakiir kaa faqiir

  • Roman
  • Urdu

  • puraanii rau.ishan ka dildaadaa, paaband-e-rivaayat
  • kisii shaiy par farefta
  • ۔۱۔puraanii ravish ka dildaadaa। vo shaKhs jo apnii aqal se kaam na lekar puraanii rasm ka paaband ho। २।kisii shaiy par farefta (banna honaa)। zabaano.n par lakiir ka faqiir hai lekin shoaraa ne ka kii jagah par bhii kahaa hai।

English meaning of lakiir kaa faqiir

  • set in old ways

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکِیر کا فَقِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکِیر کا فَقِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone