تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَخْت لَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَخْت لَخْت کے معانیدیکھیے
لَخْت لَخْت کے اردو معانی
- ٹکڑوں میں، ٹکڑے ٹکڑے
شعر
گئے وہ دن کہ مجھی تک تھا میرا دکھ محدود
خبر کے جیسا یہ افسانہ لخت لخت نہ تھا
لخت لخت آوازیں فرد فرد پہچانیں
شور شور خاموشی وجہ جنگ آئینہ
بس ایک سانس لیا کھل کے لخت لخت ہوا
کہ زندگی نہ ہوئی کانچ کا درخت ہوا
English meaning of laKHt-laKHt
- in pieces, piece by piece
लख़्त-लख़्त के हिंदी अर्थ
- टुकड़ों में, टुकड़े टुकड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَخْت لَخْت)
لَخْت لَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔