تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَختِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَختِ جِگَر کے معانیدیکھیے
لَختِ جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جگر کا ٹکڑا
- مراد: بیٹا، بیٹی، اولاد یا ذرَیّت کا کوئی فرد
- (مجازاً) پیارا بیٹا یا پیاری بیٹی کے لیے مستعمل، عزیز اور محبوب اولاد
شعر
لخت جگر سے ہے رگ ہر خار شاخ گل
تا چند باغبانی صحرا کرے کوئی
تب ناز گراں مایگی اشک بجا ہے
جب لخت جگر دیدۂ خوں بار میں آوے
اے ابر قسم ہے تجھے رونے کی ہمارے
تجھ چشم سے ٹپکا ہے کبھو لخت جگر بھی
English meaning of laKHt-e-jigar
Noun, Masculine
- a piece of (one's) liver or heart, a darling child, my darling
- (Metaphorically) a dear child
लख़्त-ए-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिगर का टुकड़ा, कलेजे का टुकड़ा, अर्थात: बेटा-बेटी
- (लाक्षणिक) प्रिय पुत्र या पुत्री के लिए प्रचलित, प्यारा बेटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَختِ جِگَر)
لَختِ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔