تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ" کے متعقلہ نتائج

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے

جس بہو کی تعریف کرو وہ ڈوم کے ساتھ نِکل جاتی ہے

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ کے معانیدیکھیے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

lajjaa-dhar bahuriyaa saraa.e me.n Deraलज्जाधर बहुरिया सराय में डेरा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ کے اردو معانی

  • شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات
  • بہو شرمیلی ہے اور اسے سرائے میں لے جا کر ٹکا دیا گیا، ایک دھرم سنکٹ والی بات
  • اگر بہو خود کی سرائے میں جا کر ٹکی تو اس کی شرم کی بلیہاری

    مثال لجادھر: شرمیلی

Urdu meaning of lajjaa-dhar bahuriyaa saraa.e me.n Dera

  • Roman
  • Urdu

  • sharmiilii aurat saraay me.n rihaayash, naamumkin baat
  • bahuu sharmiilii hai aur use saraay me.n le ja kar Tika diyaa gayaa, ek dharm sankaT vaalii baat
  • agar bahuu Khud kii saraay me.n ja kar Tikkii to is kii shram kii baliihaarii

लज्जाधर बहुरिया सराय में डेरा के हिंदी अर्थ

  • शर्मीली अर्थात लाज वाली स्त्री सराय में बसेरा, असंभव बात
  • बहू शर्मीली है और उसे सराय में ले जाकर टिका दिया गया, एक धर्म संकट की बात
  • अगर बहू स्वयं की सराय में जाकर टिकी तो उसकी शर्म की बलिहारी

    विशेष लज्जाधर= शर्मीली, लाज वाली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے

جس بہو کی تعریف کرو وہ ڈوم کے ساتھ نِکل جاتی ہے

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone