تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیت و لَعَلّ" کے متعقلہ نتائج

اِقْدام

قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا

اِقْدامی

وہ کام جس میں پیش قدمی یا سبقت کی گئی ہو.

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

اِقْدامِ قَتْل

قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧

راسْت اِقْدام

حکومت کے خلاف عملی احتجاج جیسے ہڑتال وغیرہ یا ملکی قانون کی خلاف ورزی

جُرْم کا اِقْدام

جرم کرنے میں سعی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیت و لَعَلّ کے معانیدیکھیے

لَیت و لَعَلّ

lait-o-la'allलैत-ओ-ल'अल्ल

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

لَیت و لَعَلّ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ٹال مٹول، آج کل، بہانہ، عذر، حیلہ حوالہ، وعدہ وعید

اسم، مؤنث

  • ٹال مٹول، بہانہ، وعدہ وعید

Urdu meaning of lait-o-la'all

  • Roman
  • Urdu

  • Taal maTol, aajkal, bahaanaa, uzr, hiila vaaadaa va.iid
  • Taal maTol, bahaanaa, vaaadaa va.iid

English meaning of lait-o-la'all

लैत-ओ-ल'अल्ल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • टालमटोल, हेराफेरी, आजकल, बहानाबाज़ी, हीला हवाला, अपवंचनता

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْدام

قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا

اِقْدامی

وہ کام جس میں پیش قدمی یا سبقت کی گئی ہو.

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

اِقْدامِ قَتْل

قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧

راسْت اِقْدام

حکومت کے خلاف عملی احتجاج جیسے ہڑتال وغیرہ یا ملکی قانون کی خلاف ورزی

جُرْم کا اِقْدام

جرم کرنے میں سعی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیت و لَعَلّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیت و لَعَلّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone