تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَیلَۃُ الْقَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَیلَۃُ الْقَدْر کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: اسلام
لَیلَۃُ الْقَدْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ماہ رمضان کے آخر عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک انتہائی مبارک رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور (عموماً) ستائیسویں شب جس میں عبادت کرنا افضل بتایا گیا ہے اور جس میں قرآن شریف نازل ہونا شروع ہوا (جب کہ اس شب کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہے) شب قدر، قدر و منزلت والی رات، متبرک رات، خوشی کی رات
مثال - لیلۃ القدر میں روزہ دار لوگ شب بیداری کرتے ہیں - بنائی ہے جہاں میں لیلۃ القدرسیاہی تجھ زلف کی وام لے کر (۱۷۰۷، ولی، ک، ۸۹). تیرے گیسوئے مشک فام میں یاںلیلۃ القدر رہتی ہے پنہاں
شعر
کون سی شب مجھ کو ہوگی لیلۃ القدر اے خدا
دیکھیے تشریف وہ کس دن مرے گھر لائیں گے
لیلۃ القدر ہے ہر شب اسے ہر روز ہے عید
جس نے مے خانہ میں ماہ رمضاں دیکھا ہے
English meaning of lailat-ul-qadr
Noun, Feminine
-
the night of power, prestigious night, one of the last five odd nights of Ramazan (generally 27th) on which the Qur'anic revelation commenced
Example - Lailtul-Qadr mein rozedar log shab-bedari karte hain
लैलत-उल-क़द्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
प्रायः यह माना गया है की वह रात रमज़ान के महीने की सात्ताइसवीं रात होती है, जिसमें जप-तप करना बहुत अच्छा माना गया है, रमज़ान के अंतिम 10 की विषम रात्री में भी माना गया है (जबकि इस रात के निर्धारण में मतभेद पाया जाता है)
उदाहरण - लैलतुल-क़द्र में रोज़ेदार लोग शब-बेदारी करते हैं
لَیلَۃُ الْقَدْر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَیلَۃُ الْقَدْر)
لَیلَۃُ الْقَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔