تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُوٹَپْکانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَپکانا

تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا، بوند بوند گرانا

پانی ٹَپکانا

پانی چوانا، پانی نچوڑنا

آگ پَر تیل ٹَپکانا

شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا

شَہْد ٹَپْکانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

مُنْہ میں پانی ٹَپْکانا

۔ مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکاتے ہیں۔ ؎ (محصنات) دو دو بیبیاں موجود بیٹا موجود بیٹی موجود بیبیوں کے نوکر چاکر موجود مگر مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکانے کو مبتلا کے پاس کوئی نہیں۔

آب ٹپکانا

ٹپکنا (لازم)، پانی کا ایک ایک قطرہ کرکے پڑنا

پَسِیْنا ٹَپْکانا

انتہائی محنت اور توجہ سے کوئی کام کرنا ؛ جان چھڑکنا .

رَینی ٹَپْکَانا

رینی ٹپکنا (رک) کا متعدی.

رال ٹَپْکانا

رال ٹپکنا (رک) کا متعدی.

جَہاں پَسِینا گِرے وَہاں خُون ٹَپْکانا

کسی پر جان نَثار کَرنا،انتہائی وفادار ہونا.

گَلےمیں پانی ٹَپْکانا

دَم نکلتے وقت حلق میں پانی چُوانا، حلق میں پانی ٹپکانا

آنکھوں کا تیل ٹَپْکانا

دیدہ ریزی کا کام کرنا، کام میں آنکھوں پر بہت زور ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُوٹَپْکانا کے معانیدیکھیے

لَہُوٹَپْکانا

lahuu Tapkaanaaलहू टपकाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہُوٹَپْکانا کے اردو معانی

  • کمال مشقت کرنا، تکلیف اُٹھانا، جان مارنا، خود کو ہلکان کرنا

Urdu meaning of lahuu Tapkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaal mashaqqat karnaa, takliif uThaanaa, jaan maarana, Khud ko halkaan karnaa

लहू टपकाना के हिंदी अर्थ

  • तकलीफ़ उठाना, जान मारना, ख़ुद को हलकान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَپکانا

تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا، بوند بوند گرانا

پانی ٹَپکانا

پانی چوانا، پانی نچوڑنا

آگ پَر تیل ٹَپکانا

شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا

شَہْد ٹَپْکانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

مُنْہ میں پانی ٹَپْکانا

۔ مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکاتے ہیں۔ ؎ (محصنات) دو دو بیبیاں موجود بیٹا موجود بیٹی موجود بیبیوں کے نوکر چاکر موجود مگر مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکانے کو مبتلا کے پاس کوئی نہیں۔

آب ٹپکانا

ٹپکنا (لازم)، پانی کا ایک ایک قطرہ کرکے پڑنا

پَسِیْنا ٹَپْکانا

انتہائی محنت اور توجہ سے کوئی کام کرنا ؛ جان چھڑکنا .

رَینی ٹَپْکَانا

رینی ٹپکنا (رک) کا متعدی.

رال ٹَپْکانا

رال ٹپکنا (رک) کا متعدی.

جَہاں پَسِینا گِرے وَہاں خُون ٹَپْکانا

کسی پر جان نَثار کَرنا،انتہائی وفادار ہونا.

گَلےمیں پانی ٹَپْکانا

دَم نکلتے وقت حلق میں پانی چُوانا، حلق میں پانی ٹپکانا

آنکھوں کا تیل ٹَپْکانا

دیدہ ریزی کا کام کرنا، کام میں آنکھوں پر بہت زور ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُوٹَپْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُوٹَپْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone