تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کے آنسُو رونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کے آنسُو رونا

اتنی شدت سے رونا کہ آنسو خون بن کر آنکھوں سے نکلیں ؛ بے انتہا غم کرنا .

لَہُو کے آنسُو پِینا

خون کے آنسو پینا، ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا

لَہُو کے آنسُوؤں رونا

اتنی شدت سے رونا کہ آنسو خون بن کر آنکھوں سے نکلیں ؛ بے انتہا غم کرنا .

لَہُو کے آنسُوؤں سے رونا

رک : لہو کے آنسو رونا .

لَہُو کے آنْسُوؤں سے رونا

۔اتنا شدت سے رونا کہ آنکھوں سے خون نکلنے لگے۔ (کنایۃً) بے انتہا غم کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کے آنسُو رونا کے معانیدیکھیے

لَہُو کے آنسُو رونا

lahuu ke aa.nsuu ronaaलहू के आँसू रोना

لَہُو کے آنسُو رونا کے اردو معانی

  • اتنی شدت سے رونا کہ آنسو خون بن کر آنکھوں سے نکلیں ؛ بے انتہا غم کرنا .

लहू के आँसू रोना के हिंदी अर्थ

  • इतनी शिद्दत से रोना कि आँसू ख़ून बन कर आँखों से निकलीं , बे-इंतिहा गुम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کے آنسُو رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کے آنسُو رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words