تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کا جوش کھانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کا جوش کھانا

خون کا تاؤ کھانا، خون میں حرارت کا زیادہ ہونا، لہو کا جوش کرنا .

لَہُو جوش کھانا

خون کا جوش کھانا، غصّے میں بھرنا، شدید جوش یا جذبے کے زیرِ اثر ہونا .

لَہُو کا جوش

ایک خون ہونے کی محبّت ، خاندانی الفت ، محبّت کا ولولہ .

لَہُو کا جوش کَرْنا

محبت یا مامتا کا زور کرنا، مادری محبت، خاندانی الفت، محبت کا ولولہ اُٹھنا

لَہُو کا جوش مارْنا

رک : لہو کا جوش کرنا .

لَہُو کا جوش میں آنا

رک : لہو کا جوش کھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کا جوش کھانا کے معانیدیکھیے

لَہُو کا جوش کھانا

lahuu kaa josh khaanaaलहू का जोश खाना

محاورہ

لَہُو کا جوش کھانا کے اردو معانی

  • خون کا تاؤ کھانا، خون میں حرارت کا زیادہ ہونا، لہو کا جوش کرنا .

लहू का जोश खाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून का ताव खाना, ख़ून में हरारत का ज़्यादा होना, लहू का जोश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کا جوش کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کا جوش کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words