تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو ہَلْکا ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہُپنچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو ہَلْکا ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو ہَلْکا ہونا

lahuu halkaa honaaलहू हल्का होना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

لَہُو ہَلْکا ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے صدمے یا خون کو دیکھ کر غش کھا جانا ، نہایت نرم دل ہونا ، دل کا کمزور ہونا .
  • ۔(عو) جو شخص خون کی دھار دیکھ کر ڈر جاتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں اس کا کہو ہلکا ہے۔ صدمہ کی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ ؎

Urdu meaning of lahuu halkaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke sadme ya Khuun ko dekh kar Gash kha jaana, nihaayat naram dil honaa, dil ka kamzor honaa
  • ۔(o) jo shaKhs Khuun kii dhaar dekh kar Dar jaataa hai is kii nisbat kahte hai.n is ka kaho halkaa hai। sadma kii bardaasht nahii.n karasaktaa hai।

English meaning of lahuu halkaa honaa

  • become unconscious of seeing blood

लहू हल्का होना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) जो शख़्स ख़ून की धार देख कर डर जाता है इस की निसबत कहते हैं इस का कहो हल्का है। सदमा की बर्दाश्त नहीं करसकता है।
  • किसी के सदमे या ख़ून को देखकर ग़श खा जाना, निहायत नर्म-दिल होना, दिल का कमज़ोर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہُپنچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو ہَلْکا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو ہَلْکا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone