تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْر لینا" کے متعقلہ نتائج

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

لَہْر لَہْر کَرْنا

لہرانا

لَہْر

پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا

لَہْر دار

لہریا دار، لہروں والا، خم دار، اُونچا نیچا

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

لَہْر مارنا

لہرانا نیز بہنا.

لَہْر پَھیلْنا

رک : لہر دوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہْر جانا

(مُرغ بازی) لڑائی میں مُرغ کا حریف کی مار کھا کر چکرا جانا ، تَھرّا اُٹھنا.

لَہْر اُٹْھنا

موج آنا، تموّج ہونا، ارتعاش پیدا ہونا

لَہْر پَٹور

عورتوں کا ایک پہناوا

لَہْر بَہَْر

خوش اقبالی، خوشحالی، آسودہ حالی، (دولت وغیرہ کی) افراط

لَہْر چھُوٹنا

شہوت کا زور ہونا، چل اٹھنا، جماع کو جی چاہنا

سُکھ لَہْر

خوشی کی موج ، ترن٘گ ، وجد ، کیفیّت ۔

لَہْر آنا

سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.

لَہْر چال

لہریا چال ، لہر جیسا اندازِ خرام .

کاگ لَہْر

رک : کاگ جنگھا ، ایک روئیدگی ۔

طُولی لَہْر

(طبیعیات) روشنی ، حرارت یا آواز وغیرہ کی وہ موج جس میں واسطے کے ذرّات اُسی سمت میں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں جس سمت میں موج بڑھتی ہے.

لَہْر چَڑْھنا

پانی کا اتنے زور پر ہونا کہ موج ساحل کے اُوپر آجائے

سُہاگ لَہْر

موافق ہوا ؛ خُوشگوار ہوا ، نسیم ؛ (کناہۃً) ، خُوشی کا زمانہ.

لَہْر دَوڑانا

کسی کیفیت کا نفوذ کرانا ، جوش ، اُمنگ وغیرہ پیدا کرنا.

لَہْر دَوڑْنا

کسی کیفیت کا نفوذ کر جانا ، رو آنا.

لَہْر آ جانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا ، موج اُٹھنا.

لَہْر بَہْر ہونا

کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا

مَمتا کی لَہْر

(اولاد کے لیے) شفقت کا جوش و جذبہ ۔

گیسُو کی لَہْر

بالوں کی لٹ ، خمدار لٹ.

لَہْر پَیدا ہونا

کسی کیفیت کا وارد ہونا ، نفوذ کرنا.

لَہْر پَر آنا

لہر آنا ، موج میں آنا ، طبیعت جولانی پر ہونا.

طُوفان کی لَہْر

طوفان کا تھپیڑا.

نَشے کی لَہْر

نشے کی ترنگ ، نشے کی موج

سَمَنْدَر لَہْر

(تزئین لباس) لہریا ، پانی کی لہر کی شکل کا چھاپا یا چھپائی.

زیرِیں لَہْر

رک : زیریں رّو.

لَہْر میں ہونا

خوشگوار کیفیت میں ہونا ، سرشاری کے عالم میں ہونا.

لَہْر میں آنا

وجد میں جھومنا ، بے خود ہونا ؛ لہرانا.

لَہْر بَہْر ہو جانا

خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.

لَہْر بَہْر آ رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْر بَہْر کَر رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

سان٘پ کے کاٹے کی لَہْر آنا

مارگزیدہ کا کبھی کبھی جُن٘بِش میں آنا.

سَب چِیز کی لَہْر بَہْر ہے

کسی چیز کی کمی نہیں سب کُچھ موجود ہے .

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

ہُن٘کار لینا

آواز سے رضامندی ظاہر کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا ۔

مَسَرَّت کی لَہْر دَوڑْنا

حد درجہ خوشی حاصل ہونا

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

ہِلارا لینا

جنبش لینا ، جھونٹا لینا ، جھولنا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

آہَٹ لینا

کھٹکے کی تمیز کرنا، آواز کو پہچاننا، سن گن لینا، ٹوہ لگانا

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

جَماہی لینا

جسم میں ذرا تناؤ آکر منہ کا کھل جانا

ہِچکولے لینا

جھٹکے لینا، جھولنا، ٹھاٹھیں مارنا

ہِلور لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ؛ لہرا

ہتھیا لینا

۔ ہاتھ میں لینا۔ قبضہ کرنا۔مال کو دبارکھنا۔ ماررکھنا۔؎

آہ لینا

کسی کو ستا کر اس کی بددعا لینا.

ہَر لینا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

اِجارَہ لینا

وہ کہتے تھے کیا ہم نے لیا ہے یہ اجارا لے جائیں گے جی چاہے گا جس طرح ہمارا

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر لینا کے معانیدیکھیے

لَہْر لینا

lahr lenaaलहर लेना

محاورہ

مادہ: لَہْر

لَہْر لینا کے اردو معانی

  • دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا
  • سانپ وغیرہ کے کاٹے سے زہر کے اثر سے اعضا میں تشنج یا اینٹھن ہونا، مارگزیدہ کا تشنج کی کیفیت میں مبتلا ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

लहर लेना के हिंदी अर्थ

  • नदी का मौज मारना, लहरें होना अर्थात लहराना
  • साँप आदि के काटे से विष के प्रभाव से अंगों में एठन होना, साँप के काटे हुए का एठन की स्थिति में ग्रसित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words