تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہْر بَہْر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر بَہْر ہونا کے معانیدیکھیے
لَہْر بَہْر ہونا کے اردو معانی
- چہل پہل ہونا ، بھیڑ بھاڑ ہونا ، رونق لنا.
- خوب بارش ہوجانا ، کُھل کر برس جانا ، رحمتِ الٰہی کا نازل ہوجانا.
- خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.
- کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا
लहर बहर होना के हिंदी अर्थ
- ۱. ख़ुशी-ओ-ख़ुरसनदी का हासिल होजाना , काम बन जाना , इक़बाल यावर होजाना नीज़ (दौलत वग़ैरा की) इफ़रात होना, रेल-पेल होना
- ۲. चहल पहल होना, भीड़भाड़ होना, रौनक लना
- ۳. ख़ूब बारिश होजाना, खुल कर बरस जाना, रहमत-ए-इलाही का नाज़िल होजाना
- किसी वस्तु का अभाव न होना, किसी चीज़ की कमी न होना, विलासिता की बहुतायत होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہْر بَہْر ہونا)
لَہْر بَہْر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔