تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہْر بَہْر ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر بَہْر ہو جانا کے معانیدیکھیے
لَہْر بَہْر ہو جانا کے اردو معانی
- خوب بارش ہوجانا ، کُھل کر برس جانا ، رحمتِ الٰہی کا نازل ہوجانا.
- چہل پہل ہونا ، بھیڑ بھاڑ ہونا ، رونق لنا.
- خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.
लहर बहर हो जाना के हिंदी अर्थ
- ۱. ख़ुशी-ओ-ख़ुरसनदी का हासिल होजाना , काम बन जाना , इक़बाल यावर होजाना नीज़ (दौलत वग़ैरा की) इफ़रात होना, रेल-पेल होना
- ۲. चहल पहल होना, भीड़भाड़ होना, रौनक लना
- ۳. ख़ूब बारिश होजाना, खुल कर बरस जाना, रहमत-ए-इलाही का नाज़िल होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہْر بَہْر ہو جانا)
لَہْر بَہْر ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔