تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْر آ جانا" کے متعقلہ نتائج

لَہْر آ جانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا ، موج اُٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر آ جانا کے معانیدیکھیے

لَہْر آ جانا

lahr aa jaanaaलहर आ जाना

لَہْر آ جانا کے اردو معانی

  • تلاطم یا تموّج پیدا ہونا ، موج اُٹھنا.
  • شوق کا غلبہ ہونا ، اُمنگ اُٹھنا ، شدید خواہش ہونا.
  • یک بارگی خیال آنا ، دھیان بندھنا ، ٹھننا ، خیال پیدا ہونا.
  • سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْر آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْر آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words