تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحْنِ داؤدی" کے متعقلہ نتائج

داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.

زِرَۂ داؤُدی

حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے).

نَغْمَۂ داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی ؛ مراد : ُسریلا اور سوز گداز سے ُپر نغمہ ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ ۔

گُلِ داؤُدی

ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے

صَوتِ داؤُدی

(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْنِ داؤدی کے معانیدیکھیے

لَحْنِ داؤدی

lahn-e-daa.uudiiलहन-ए-दाऊदी

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: دینیات

  • Roman
  • Urdu

لَحْنِ داؤدی کے اردو معانی

صفت

  • میٹھی آواز، پیاری آواز، دلکش آواز والا
  • حضرت داؤد علیہ السلام کی سی آواز جو بہت ہی پیاری اور دلکش تھی

Urdu meaning of lahn-e-daa.uudii

  • Roman
  • Urdu

  • miiThii aavaaz, pyaarii aavaaz, dilkash aavaaz vaala
  • hazrat daa.uud alaihi assalaam kii sii aavaaz jo bahut hii pyaarii aur dilkash thii

English meaning of lahn-e-daa.uudii

Adjective

  • very sweet voice, so called with reference to Prophet David who had a very melodious voice

लहन-ए-दाऊदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मधुर आवाज़, मनमोहक आवाज़, मीठी आवाज़, प्यारी आवाज़, दिलकश आवाज़
  • हज़रत दाऊद पैग़म्बर जैसी आवाज़ जो बहुत ही मधुर और मुग्धकर थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.

زِرَۂ داؤُدی

حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے).

نَغْمَۂ داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی ؛ مراد : ُسریلا اور سوز گداز سے ُپر نغمہ ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ ۔

گُلِ داؤُدی

ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے

صَوتِ داؤُدی

(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحْنِ داؤدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحْنِ داؤدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone