تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہَک کے معانیدیکھیے
لَہَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعلہ، لپٹ، لاٹ
- چمک درخشندگی
- بے چینی کی کیفیت، اضطرار
- وجد یا حال کی کیفیت، استغراق، کیف
- جذبہ، جوش
- ہوا سے سبزے اور شاخوں کے لہرانے کی کیفیت، لہلہاہٹ، بہار، لہکنا
- خمیدگی، کجی، ٹیڑھا پن
- سُر کو خوش آوازی کے ساتھ ادا کرنے کا عمل، موسیقی میں آواز کا اُتار چڑھاؤ جو لہرانے کی کیفیت رکھتا ہے
- مہک
- جھومنا
شعر
جاں کنی پیشہ ہو جس کا وہ لہک ہے تیرا
تجھ پہ شیریں ہے نہ خسروؔ کا نہ فرہاد کا حق
English meaning of lahak
Noun, Feminine
- brilliance, blaze, glare, glitter, flash
- fragrance which spreads with air
लहक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शोला, लपट या लौ, चमक; दीप्ति; आभा, शोभा; सौंदर्य, महक , झूमना, लहलहाहट, झूमना, यौवन, हवा के साथ फैलने वाली सुगंध
لَہَک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہَک)
لَہَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔