تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَغْزِش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْزِش کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لَغْزِش
لَغْزِش کَرْنا کے اردو معانی
- ہلنا، جنبش کرنا
- پھسلنا
- غلطی کرنا، خطا کرنا، بھول چوک ہو جانا یا چوک واقع ہونا
- ڈگمگانا، لڑکھڑانا
- گمراہ ہونا، بہکنا
English meaning of laGzish karnaa
- to make a slip, err
- to slip, stumble, slide
- to prevaricate
लग़्ज़िश करना के हिंदी अर्थ
- हिलना
- फिसलना
- ग़लती करना, चूक जाना, भूल-चूक हो जाना
- डगमगाना, लड़खड़ाना
- गुमराह होना या भटकना, बहकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَغْزِش کَرْنا)
لَغْزِش کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔