تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَغْزِشِ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْزِشِ پا کے معانیدیکھیے
لَغْزِشِ پا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پان٘و کی جنبش، قدم ڈگمگانا، پان٘و کی لڑکھڑاہٹ، غلط روی
شعر
کیوں دھیان بٹاتی ہے مرا گردش دنیا
ہٹ جا کہ نہ فرق آئے مری لغزش پا میں
کیوں لغزش پا میری ملامت کا ہدف ہے
جینے کا سلیقہ مجھے بخشا ہے اسی نے
English meaning of laGzish-e-paa
Noun, Feminine
- tremor of the feet
लग़्ज़िश-ए-पा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाँव फिसलना, डगमगा जाना, विचलित हो जाना, पाँव की लड़खड़ाहट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَغْزِشِ پا)
لَغْزِشِ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔