تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا کَر لے آنا" کے متعقلہ نتائج

لَگا کَر لے آنا

بھگا کر لے آنا ، ورغلا کر لے آنا ، پُھسلا کر بھگا لانا ؛ باتوں میں لے آنا ، ساتھ ساتھ لے آنا.

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

قَبْر کی مِٹّی لے کَر واپَس آنا

رک : قبر جھانک کر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا کَر لے آنا کے معانیدیکھیے

لَگا کَر لے آنا

lagaa kar le aanaaलगा कर ले आना

محاورہ

لَگا کَر لے آنا کے اردو معانی

  • بھگا کر لے آنا ، ورغلا کر لے آنا ، پُھسلا کر بھگا لانا ؛ باتوں میں لے آنا ، ساتھ ساتھ لے آنا.

लगा कर ले आना के हिंदी अर्थ

  • भगा कर ले आना, वरग़ला कर ले आना, फुसला कर भगा लाना , बातों में ले आना, साथ साथ ले आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا کَر لے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا کَر لے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words