تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفِیف" کے متعقلہ نتائج

لَفِیف

مختلف لوگوں کا مجمع، ہجوم

لَفِیفَہ

لپیٹی ہوئی پٹّی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفِیف کے معانیدیکھیے

لَفِیف

lafiifलफ़ीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَفَفَ

لَفِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مختلف لوگوں کا مجمع، ہجوم
  • دوست، آشنا
  • (نباتیات) کسی پھول کے اطراف برگوں کا ایک گھیرا یا غلاف، اوراقہ

صفت

  • لپٹا ہوا، تہ کیا ہوا
  • جمع کیا ہوا
  • پیچیدہ

English meaning of lafiif

Noun, Masculine

  • mixed multitude, crowd, a congregation of a number of various tribes
  • friend, acquaintance

Adjective

  • wrapped, folded, involute
  • collected promiscuously from all parts
  • complex

लफ़ीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मित्र, दोस्त

विशेषण

  • लिपटी हुई वस्तु, लिपटा हुआ, ता क्या हुआ, जमा क्या हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words