تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفّاظی" کے متعقلہ نتائج

لَفّاظی

باتیں بنانا، فضول گوئی

نِری لَفّاظی

gassiness, mere verbosity

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفّاظی کے معانیدیکھیے

لَفّاظی

laffaaziiलफ्फ़ाज़ी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: لَفَظَ

  • Roman
  • Urdu

لَفّاظی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باتیں بنانا، فضول گوئی
  • بھاری بھرکم الفاظ و ترا کیب اورغیر مانوس الفاظ و محاورات سے بھری ہوئی گفتگو جس کے ذریعے سامع یا قاری کو متاثر یا مرعوب کرنے کی کوشش کی جائے
  • علمیت یا قابلیت کا بے جا دعویٰ
  • لفاظ ہونے کی کیفیت یا حالت، فصاحت، خوش بیانی، لسّانی، بکواس، بک بک، شیخی، ڈینگ

    مثال چاپلوسی تو ان ہی سے کی جاتی ہے کہ جو نواب اور امیر ہیں اور صرف لفاظی ہی کو پسند کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of laffaazii

  • Roman
  • Urdu

  • baate.n banaanaa, phazuulgo
  • bhaarii bharkam alfaaz-o-tarah kaib aur Gair maanuus alfaaz-o-muhaavaraat se bharii hu.ii guftagu jis ke zariiye saamaa ya qaarii ko mutaassir ya maru.ub karne kii koshish kii jaaye
  • ilmiiyat ya qaabiliiyat ka bejaa daavaa
  • lafaaz hone kii kaifiiyat ya haalat, fasaahat, Khushabyaanii, lisaanii, bakvaas, bakbak, shekhii, Diing

English meaning of laffaazii

Noun, Feminine

लफ्फ़ाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बातें बनाना, फ़ुज़ूल-गोई
  • बात-चीत में होने वाला आडंबरपूर्ण शब्दावली का प्रयोग
  • ज्ञान एवं योग्यता का दावा
  • लफ़्फ़ाज़ होने की अवस्था या भाव, वाचालता, मुखरता, लस्सानी, बक-बक, शेख़ी, डींग, बकवास

    उदाहरण चापलूसी तो उन ही से की जाती है कि जो नवाब और अमीर हैं और सिर्फ़ लफ़्फ़ाज़ी को ही पसंद करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَفّاظی

باتیں بنانا، فضول گوئی

نِری لَفّاظی

gassiness, mere verbosity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفّاظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفّاظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone