تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی" کے متعقلہ نتائج

بِلائی

رک : بلّی.

بِلائی کَنْد

ایک پودا جس کی جڑیں کھانے اور دوا کے کام آتی ہیں ؛ ایک دوا کا نام.

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مُشْک بِلائی

رک : مشک بلاؤ ۔

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں بِلائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی ، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

اردو، انگلش اور ہندی میں لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی کے معانیدیکھیے

لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی

la.Dkan ke bhagvaa nahii.n, bilaa.ii ke gaatiiलड़कन के भगवा नहीं, बिलाई के गाती

نیز : لڑکن کے بھگوا نہ، بلائی کے گاتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی کے اردو معانی

  • غیروں پر خرچ کرتا ہے اپنوں کو کچھ نہیں دیتا
  • گھر کے لوگوں کی خبر نہ لے کر دوسروں کی مدد کرنا

Urdu meaning of la.Dkan ke bhagvaa nahii.n, bilaa.ii ke gaatii

  • Roman
  • Urdu

  • Gairo.n par Kharch kartaa hai apno.n ko kuchh nahii.n detaa
  • ghar ke logo.n kii Khabar na lekar duusro.n kii madad karnaa

लड़कन के भगवा नहीं, बिलाई के गाती के हिंदी अर्थ

  • दूसरों पर ख़र्च करता है अपनों को कुछ नहीं देता
  • घर के लोगों की ख़बर न लेकर दूसरों की सहायता करना

    विशेष भगवा= अंगोछी। गाती= कुर्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلائی

رک : بلّی.

بِلائی کَنْد

ایک پودا جس کی جڑیں کھانے اور دوا کے کام آتی ہیں ؛ ایک دوا کا نام.

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مُشْک بِلائی

رک : مشک بلاؤ ۔

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

اَللّٰہ اَللّٰہ بھائی کے، کان کاٹُوں بِلائی کے

بچے کا منھ دھلاتے وقت اسے بہلانے یا روتے کو چپ کرانے کے لئے ایک لوری

مِحنَت کَرکے مَرغا مَرے، بَچّے کھائے بِلائی

مشقت سے مال کوئی جمع کرے اُڑا دے کوئی ، محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اٹھائے تو کہتے ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone