تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا" کے متعقلہ نتائج

سَردار

کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر

سَرداری

امیری، بزرگی، حکومت، افسری

سَردار جی

(کنایۃً) سکھ قوم کا فرد ، سِکھ.

سَردار مَرْدی

(عو) زبردستی، دھینگا دھینگی، زور آوری

سَردارنی

کنایۃً: سردار کی بیوی، سِکھ عورت، سِکھنی

سَردارِ اَنبِیا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو تمام نبیوں اور رسولوں سے برتر ہیں.

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَردارانِ گِرامی

بڑے بڑے سردار، افسرانِ اعلی

سَرداری کا ڈَن٘ڈا اَٹْکا ہے

اپنے کو بڑا جانتے ہیں ، بڑے عہدے پر رہنے کے بعد چھوٹا عہدہ قبول نہ کرنے والے پر طنز.

سَرداری کرنا

rule, lead

سَردارَن

سردار کی عورت ؛ گھر کے مالک کی عورت ؛ خانساماں کی عورت.

مَقامی سَردار

مخصوص جگہ ، علاقے یا گروہ کا سردار ۔

مونا سَردار

سکھوں کا ایک فرقہ جو بال ترشواتا ہے ڈاڑھی اور کیس نہیں رکھتا ۔

جُھوٹوں کا سَردار

رک : جھوٹوں کا بادشاہ .

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

مشہور ہے کہ جس کی چھاتی پر بال نَہ ہوں وہ سخت دغا باز ہوتا ہے .

کُتّوں کا وہ سَرْدار جو رَہوے بیٹی کے دوار

بہت بے عزّتی کی بات ہے ؛ بے موقع اور بے محل بات اچھی نہیں ہوتی.

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا

قیافے کے طور پر مشہور ہے کہ سر بڑا ہونا عقلمندی یا مرتبے کی علامت ہے اور پاؤں بڑا ہونا جہالت اور گنوار پن کی نشانی ہے.

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا کے معانیدیکھیے

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

la.De sipaahii naam sardaar kaa, kaaTe baa.Dh naam talvaar kaaलड़े सिपाही नाम सरदार का, काटे बाढ़ नाम तलवार का

نیز : لڑے فوج نام سردار کا، کاٹے دھار نام تلوار کا, لَڑے فَوج نام سَرْدار کا، کاٹے دھار نام تَلوار کا, لَڑے فَوج نام سَردار کا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا کے اردو معانی

  • کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو
  • کارندوں کی کارگزاری سے رئیس کی نیک نامی ہوتی ہے
  • جب چھوٹوں کی کارگزاری سے بڑوں کا نام ہو تو وہاں بولتے ہیں
  • کام تو دوسرے لوگ کرتے ہیں لیکن نام بڑوں کا ہوتا ہے

    مثال روشن تم سے ہے خوش نگاہی کا نام ان دونوں بھووں سے کج کلاہی کا نام ابرو نے کیا ہے تم کو قاتل مہشور کاٹے تلوار ہو سپاہی کا نام (۱۸۷۸، بحر، نوراللغات).

Urdu meaning of la.De sipaahii naam sardaar kaa, kaaTe baa.Dh naam talvaar kaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam ko.ii kare aur naam kisii ka ho
  • kaarindo.n kii kaarguzaarii se ra.iis kii nekanaamii hotii hai
  • jab chhoTo.n kii kaarguzaarii se ba.Do.n ka naam ho to vahaa.n bolte hai.n
  • kaam to duusre log karte hai.n lekin naam ba.Do.n ka hotaa hai

लड़े सिपाही नाम सरदार का, काटे बाढ़ नाम तलवार का के हिंदी अर्थ

  • काम कोई करे नाम किसी का हो
  • कारिंदों की कार-गुज़ारी से रईस की नेक-नामी होती है
  • जब छोटों की कार-गुज़ारी से बड़ों का नाम हो तो वहाँ बोलते हैं
  • काम तो दूसरे लोग करते हैं परंतु यश बड़ों को मिलता है

    विशेष बार-बार, आघात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَردار

کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر

سَرداری

امیری، بزرگی، حکومت، افسری

سَردار جی

(کنایۃً) سکھ قوم کا فرد ، سِکھ.

سَردار مَرْدی

(عو) زبردستی، دھینگا دھینگی، زور آوری

سَردارنی

کنایۃً: سردار کی بیوی، سِکھ عورت، سِکھنی

سَردارِ اَنبِیا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو تمام نبیوں اور رسولوں سے برتر ہیں.

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَردارانِ گِرامی

بڑے بڑے سردار، افسرانِ اعلی

سَرداری کا ڈَن٘ڈا اَٹْکا ہے

اپنے کو بڑا جانتے ہیں ، بڑے عہدے پر رہنے کے بعد چھوٹا عہدہ قبول نہ کرنے والے پر طنز.

سَرداری کرنا

rule, lead

سَردارَن

سردار کی عورت ؛ گھر کے مالک کی عورت ؛ خانساماں کی عورت.

مَقامی سَردار

مخصوص جگہ ، علاقے یا گروہ کا سردار ۔

مونا سَردار

سکھوں کا ایک فرقہ جو بال ترشواتا ہے ڈاڑھی اور کیس نہیں رکھتا ۔

جُھوٹوں کا سَردار

رک : جھوٹوں کا بادشاہ .

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

مشہور ہے کہ جس کی چھاتی پر بال نَہ ہوں وہ سخت دغا باز ہوتا ہے .

کُتّوں کا وہ سَرْدار جو رَہوے بیٹی کے دوار

بہت بے عزّتی کی بات ہے ؛ بے موقع اور بے محل بات اچھی نہیں ہوتی.

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا

قیافے کے طور پر مشہور ہے کہ سر بڑا ہونا عقلمندی یا مرتبے کی علامت ہے اور پاؤں بڑا ہونا جہالت اور گنوار پن کی نشانی ہے.

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone