تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

لَڑ جانا

ٹکرا جانا، مقابل ہوجانا، نڈر ہوکر ٹکرلینا، متصادم ہوجانا

مِزاج لَڑ جانا

ایک کی طبیعت کا کسی دوسرے کی طبیعت سے مطابقت رکھنا، ہم مزاج ہونا، دو آدمیوں کی ایک جیسی فطرت ہونا، مزاج کا کسی دوسرے کے مزاج کے مطابق آنا

نَصِیبے لَڑ جانا

تقدیر کا یاور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑ جانا کے معانیدیکھیے

لَڑ جانا

la.D jaanaaलड़ जाना

محاورہ

مادہ: لَڑ

لَڑ جانا کے اردو معانی

  • ٹکرا جانا، مقابل ہوجانا، نڈر ہوکر ٹکرلینا، متصادم ہوجانا
  • ایک شاعر کے شعر یا ایک مضمون نگار کے مضمون کا دوسرے کے مضمون سے اتفاقاً مطابق ہو جانا، توارد ہو جانا

लड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • टकरा जाना, आनने-सामने हो जाना, निडर हो कर टक्कर लेना, टकराव हो जाना
  • एक कवि की कविता या एक निबंध के रचयता का दूसरे के निबंध से सहसा मिल जाना, एकमत हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words