تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَد جانا" کے متعقلہ نتائج

لَد جانا

پر ہو جانا، بھر جانا

دِن لَد جانا

عُروج یا ترقی کے کام زمانہ ختم ہو جانا، اچّھے حالات کا دور باقی نہ رہنا، اچّھے دن نہ رہنا

لَد پَھند جانا

خوب لد جانا ، بھر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَد جانا کے معانیدیکھیے

لَد جانا

lad jaanaaलद जाना

محاورہ

مادہ: لَد

  • Roman
  • Urdu

لَد جانا کے اردو معانی

  • پر ہو جانا، بھر جانا
  • کسی گاڑی یا جانور پر بوجھ کا رکھا جانا، جانے پر آمادہ ہونا
  • زبردستی سوار ہو جانا
  • چلا جانا، گزر جانا، بیت جانا
  • راستہ لینا
  • رخصت ہونا، ختم ہو جانا، نیست و نابود ہو جانا
  • مرجانا، انتقال کرجانا، رخصت ہو جانا

Urdu meaning of lad jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • par ho jaana, bhar jaana
  • kisii gaa.Dii ya jaanvar par bojh ka rakhaa jaana, jaane par aamaada honaa
  • zabardastii savaar ho jaana
  • chala jaana, guzar jaana, bait jaana
  • raasta lenaa
  • ruKhast honaa, Khatm ho jaana, niist-o-naabuud ho jaana
  • mar jaana, intiqaal kar jaana, ruKhast ho jaana

लद जाना के हिंदी अर्थ

  • पुर हो जाना, भर जाना
  • किसी गाड़ी या जानवर पर बोझ का रखा जाना, जाने के लिए तैयार होना
  • शक्तिपुर्वक सवार हो जाना
  • चला जाना, गुज़र जाना, बीत जाना
  • रास्ता लेना
  • छुट्टी होना, समाप्त हो जाना, बर्बाद हो जाना
  • मर जाना, मृत्यु हो जाना, गुज़र जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَد جانا

پر ہو جانا، بھر جانا

دِن لَد جانا

عُروج یا ترقی کے کام زمانہ ختم ہو جانا، اچّھے حالات کا دور باقی نہ رہنا، اچّھے دن نہ رہنا

لَد پَھند جانا

خوب لد جانا ، بھر جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَد جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَد جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone