تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبوں سے پُھول جَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

لَبوں سے پُھول جَھڑْنا

خوش مزاجی کا مظاہر ہونا ، ہنس کے بات کرنا.

زَبان سے پُھول جَھڑْنا

(طنزاً) فضول یا غیر مُناسب باتیں کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

چَراغ سے پُھول جَھڑْنا

چراغ کا گُل افشاں ہونا، جس وقت چراغ سے جلتا ہوا تیل ٹپکتا رہے اس کو پھول جھڑنا کہتے ہیں اور اس سے شادی یا کسی خوشی کے ہونے کا شگون لیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبوں سے پُھول جَھڑْنا کے معانیدیکھیے

لَبوں سے پُھول جَھڑْنا

labo.n se phuul jha.Dnaaलबों से फूल झड़ना

محاورہ

لَبوں سے پُھول جَھڑْنا کے اردو معانی

  • خوش مزاجی کا مظاہر ہونا ، ہنس کے بات کرنا.

लबों से फूल झड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशमिज़ाजी का मज़ाहिर होना, हंस के बात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبوں سے پُھول جَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبوں سے پُھول جَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words