تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبیرے لَگانا" کے متعقلہ نتائج

لبیرے

لبیرا / لبیری (رک) کی جمع ؛ حسبِ ذیل ترکیبات میں مستعمل.

لَبیرے اُڑانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ ، کر / کے دھجّی دھجّی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا.

لبیرے لَگْنا

(لبیرے / لبیریان یا لبیریں لگانا (رک) کا لازم.

لَبیرے لَگانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ کر کے دھجی دھجی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا

لَبیرا

(کپڑے وغیرہ کا) چیتھڑا ، دھجّی.

لَبادَہ

جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

لَبیری

(کپڑا وغیرہ) پھٹا ہوا ، چیتھڑے ، چاک چاک (واحد جمع دونوں مستعمل).

لَبیدَہ

مال و اسباب ، آدمی اور جانور جو سفر میں ساتھ ہوں

لَبیدا

سونٹا، لٹھ (عصا سے چھوٹا) موٹا ڈنڈا

لَباڑی

۱. رک : لباڑیا

لَبِ راہ

لبِ سڑک ، سرِ راہ

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

لَبادَہ اوڑْھنا

لبادہ اوڑھ لینا، چوغہ پہن لینا، بھیس بدلنا

لَبادَہ اوڑھ لینا

اوپر سے پہن لینا ، اصل حالت چھپا لینا ، اصل حُلیہ بدل لینا ، ظاہری صورت گری و آرایش کا سہارا لینا.

لَبادَہ پَہَنْنا

رک : لبادہ اوڑھا لینا.

libra

المیزان

لَبدا

लबेदा

libido

جنسی طلب

لُبْدا

فریفتگی ، حرص لالچ.

labra

کی جمع۔.

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

لِبادَہ اُتارنا

To uncloak, to take off acloak.

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لَبْڑو

بیہودہ گو ، جھوٹا ، گپّی.

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لا بُدی

ضروری، یقینی، لازمی

لونبَڑی

رک : لومڑی.

لِبْرَل گَوَرْنْمِنْٹ

وہ حکومت جس کی تشکیل جمہوریت کے اُصول پر ہوئی ہو ، عوامی حکومت.

لِبْرَل خَیالات

آزاد خیال جو غیر جانبدار ہوں.

liberated

آزادَہ

لِبْرَل ہونا

آزاد خیال ہونا ، غیر جانب دار ہونا.

libidinousness

شہوَت پَرَستی

(liberal) person

liberate

آزاد

liberality

آزاد خیالی

لَبِ دَرْیا

دریا کا کنارا، سمندر کا کنارا، ساحِل، دریا پر

liberal

liberator

رہا کرنے والا

liberalism

آزاد خیالی

liberation

آزادی

liberalist

حریت پسند

liberal arts

فَنونِ عامَہ

liberalistic

حُريَت پَسَندانَہ

libidinal

جِنسی

libidinous

جنسی طلب والا

libidinist

تماش بین

لَبِ دَم

جان کئی میں ، مرنے کے قریب

لبِ دِیوار

۔(ف) مذکر۔ دیوار کا کنارہ۔

لَبِ دَار

پھانسی کے تختہ کا کنارہ، پھانسی کے پھندے کا آخری حصہ

لَبَّہ دار

جس میں پھندنا لٹکتا ہو

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

مَصْلَحَت کا لِبادَہ اوڑْھنا

چال بازی اور مکاری سے کام لینا ۔

آئے آم جائے لَبیدا

کسی نہ کسی طرح مطلب حاصل ہو، چاہے کچھ ہی کیوں نہ صرف ہو جائے

مَصْنُوعی لَبادَہ

بناوٹی خول ؛ (مجازاً) غیرحقیقی رویہ

شَعْلَہ بَارِی

آگ برسانا، آگ کی بارش

لارا لبیری کا یار، کَبھی نَہ اُترا پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لَباڑ لَباڑی

۔ (ھ۔ بفتح اول) صفت۔ چھوٹا گپّی۔ بد دیانت۔

vers libre

آزاد شاعری، جس میں عروض کی پابندیوں کا خیال نہ رکھا گیا ہو، عموماً غیر مقفی۔.

ما لابُدی

ناگزیر، ضروری.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبیرے لَگانا کے معانیدیکھیے

لَبیرے لَگانا

labere lagaanaaलबेरे लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَبیرے لَگانا کے اردو معانی

  • (کپڑا وغیرہ) پھاڑ کر کے دھجی دھجی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا

Urdu meaning of labere lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kap.Daa vaGaira) phaa.D kar ke dhajii dhajii ya chiith.De chiith.De kar denaa

English meaning of labere lagaanaa

  • go about in rags

लबेरे लगाना के हिंदी अर्थ

  • (कपड़ा आदि) फाड़ करके, धज्जी-धज्जी या चीथड़े-चीथड़े कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لبیرے

لبیرا / لبیری (رک) کی جمع ؛ حسبِ ذیل ترکیبات میں مستعمل.

لَبیرے اُڑانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ ، کر / کے دھجّی دھجّی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا.

لبیرے لَگْنا

(لبیرے / لبیریان یا لبیریں لگانا (رک) کا لازم.

لَبیرے لَگانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ کر کے دھجی دھجی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا

لَبیرا

(کپڑے وغیرہ کا) چیتھڑا ، دھجّی.

لَبادَہ

جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

لَبیری

(کپڑا وغیرہ) پھٹا ہوا ، چیتھڑے ، چاک چاک (واحد جمع دونوں مستعمل).

لَبیدَہ

مال و اسباب ، آدمی اور جانور جو سفر میں ساتھ ہوں

لَبیدا

سونٹا، لٹھ (عصا سے چھوٹا) موٹا ڈنڈا

لَباڑی

۱. رک : لباڑیا

لَبِ راہ

لبِ سڑک ، سرِ راہ

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

لَبادَہ اوڑْھنا

لبادہ اوڑھ لینا، چوغہ پہن لینا، بھیس بدلنا

لَبادَہ اوڑھ لینا

اوپر سے پہن لینا ، اصل حالت چھپا لینا ، اصل حُلیہ بدل لینا ، ظاہری صورت گری و آرایش کا سہارا لینا.

لَبادَہ پَہَنْنا

رک : لبادہ اوڑھا لینا.

libra

المیزان

لَبدا

लबेदा

libido

جنسی طلب

لُبْدا

فریفتگی ، حرص لالچ.

labra

کی جمع۔.

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

لِبادَہ اُتارنا

To uncloak, to take off acloak.

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لَبْڑو

بیہودہ گو ، جھوٹا ، گپّی.

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لا بُدی

ضروری، یقینی، لازمی

لونبَڑی

رک : لومڑی.

لِبْرَل گَوَرْنْمِنْٹ

وہ حکومت جس کی تشکیل جمہوریت کے اُصول پر ہوئی ہو ، عوامی حکومت.

لِبْرَل خَیالات

آزاد خیال جو غیر جانبدار ہوں.

liberated

آزادَہ

لِبْرَل ہونا

آزاد خیال ہونا ، غیر جانب دار ہونا.

libidinousness

شہوَت پَرَستی

(liberal) person

liberate

آزاد

liberality

آزاد خیالی

لَبِ دَرْیا

دریا کا کنارا، سمندر کا کنارا، ساحِل، دریا پر

liberal

liberator

رہا کرنے والا

liberalism

آزاد خیالی

liberation

آزادی

liberalist

حریت پسند

liberal arts

فَنونِ عامَہ

liberalistic

حُريَت پَسَندانَہ

libidinal

جِنسی

libidinous

جنسی طلب والا

libidinist

تماش بین

لَبِ دَم

جان کئی میں ، مرنے کے قریب

لبِ دِیوار

۔(ف) مذکر۔ دیوار کا کنارہ۔

لَبِ دَار

پھانسی کے تختہ کا کنارہ، پھانسی کے پھندے کا آخری حصہ

لَبَّہ دار

جس میں پھندنا لٹکتا ہو

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

مَصْلَحَت کا لِبادَہ اوڑْھنا

چال بازی اور مکاری سے کام لینا ۔

آئے آم جائے لَبیدا

کسی نہ کسی طرح مطلب حاصل ہو، چاہے کچھ ہی کیوں نہ صرف ہو جائے

مَصْنُوعی لَبادَہ

بناوٹی خول ؛ (مجازاً) غیرحقیقی رویہ

شَعْلَہ بَارِی

آگ برسانا، آگ کی بارش

لارا لبیری کا یار، کَبھی نَہ اُترا پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

لَباڑ لَباڑی

۔ (ھ۔ بفتح اول) صفت۔ چھوٹا گپّی۔ بد دیانت۔

vers libre

آزاد شاعری، جس میں عروض کی پابندیوں کا خیال نہ رکھا گیا ہو، عموماً غیر مقفی۔.

ما لابُدی

ناگزیر، ضروری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبیرے لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبیرے لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone