تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ تَقْرِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ تَقْرِیر کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: کنایۃً
لَبِ تَقْرِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باتیں کرتے ہونٹ
شعر
سوئے ظن تھا جس کے منہ پر نطق کا اطلاق بھی
گفتگو سے اس کی حیراں خود لب تقریر ہے
ہو کے بسمل آرزوئے گفتگو قاتل سے ہے
ہر دہان زخم نقشہ ہے لب تقریر کا
English meaning of lab-e-taqriir
Noun, Masculine
- conversing lips
लब-ए-तक़रीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बात करते होंठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ تَقْرِیر)
لَبِ تَقْرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔