اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ سَڑَک کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
موضوعات: عوامی
لَبِ سَڑَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (عو) سڑک کے کنارے پر ، سڑک سے ملا ہوا
- ۔(اردو) مذکر۔ سڑک کے کنارے۔ بازار میں لب سڑک کوڑیوں کے ڈھیر لگے ہیں۔
شعر
عقیلؔ مرگ آرزو کوئی خبر نہ بن سکی
یہ حادثہ ہوا مگر لب سڑک نہیں ہوا
English meaning of lab-e-sa.Dak
Noun, Masculine
- roadside
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ سَڑَک)
لَبِ سَڑَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔