تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ جُو کے معانیدیکھیے
لَبِ جُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نہر کا کنارا ، ندی کا کنارا
فعل متعلق
- لبِ دریا نہر کے کنارے
شعر
اپنے ہی عکس کو پانی میں کہاں تک دیکھوں
ہجر کی شام ہے کوئی تو لب جو آئے
ہائے وہ اس کا موج خیز بدن
میں تو پیاسا رہا لب جو بھی
English meaning of lab-e-juu
Noun, Masculine
- the shore of a river
लब-ए-जू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नदी का किनारा, नदी-तट
لَبِ جُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ جُو)
لَبِ جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔