تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ دَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ دَار کے معانیدیکھیے
لَبِ دَار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھانسی کے تختہ کا کنارہ، پھانسی کے پھندے کا آخری حصہ
شعر
میں چپ ہوا تو اسے بولنا ہی تھا اک دن
وہ زندہ حرف لب دار سے نکل آیا
ایک تم ہو کہ خدا بن کے چھپے بیٹھے ہو
ایک ہم ہیں کہ لب دار تک آ پہنچے ہیں
English meaning of lab-e-daar
Noun, Masculine
- edge of the scaffold of execution
लब-ए-दार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फांसी के तख्ते का छोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ دَار)
لَبِ دَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔