تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لازِم" کے متعقلہ نتائج

intention

مُدَّعا

intentionally

عَمداً

intentioned

اِرادہ رَکھنے والا

intentional

دانِسْتَہ

intonation

تلحین

inattention

تَغافُل

second intention

طب: زخم کا انگور بننا۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

particular intention

خصوصی توجہ۔.

intentness

آمادَگی

اردو، انگلش اور ہندی میں لازِم کے معانیدیکھیے

لازِم

laazimलाज़िम

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: لَوازِم

اشتقاق: لَزِمَ

Roman

لازِم کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ہمیشہ کسی سے لگا رہنے والا، وابستہ، مراد: واجب، ضرور، فرض، لابد

    مثال صحت مند ہونے کے لئے ہاضمہ کا درست ہونا لازم ہے

  • مناسب، شایان، زیبا، روا
  • (قواعد) وہ فعل جو فاعل پر تمام ہو جائے اور اسے مفعول کی ضرورت نہ ہو

اسم، مذکر

  • ضروری چیز، مقتضا نیز سر، ذمہ، تعلق

شعر

Urdu meaning of laazim

Roman

  • hamesha kisii se laga rahne vaala, vaabasta, muraadah vaajib, zaruur, farz, laabad
  • munaasib, shaayaa.n, zebaa, ravaa
  • (qavaa.id) vo pheal jo faa.il par tamaam ho jaaye aur use mafu.ul kii zaruurat na ho
  • zaruurii chiiz, muqtazaa niiz sar, zimma, taalluq

English meaning of laazim

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • a necessary or requisite thing, a necessary concomitant, an invariable (or inseparable) attendant

लाज़िम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनिवार्य चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

intention

مُدَّعا

intentionally

عَمداً

intentioned

اِرادہ رَکھنے والا

intentional

دانِسْتَہ

intonation

تلحین

inattention

تَغافُل

second intention

طب: زخم کا انگور بننا۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

particular intention

خصوصی توجہ۔.

intentness

آمادَگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لازِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لازِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone