تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لازِم و مَلْزُوم" کے متعقلہ نتائج

لازِم

ہمیشہ کسی سے لگا رہنے والا، وابستہ، مراد: واجب، ضرور، فرض، لابد

لازِم پڑنا

لازم آنا، ضروری ہونا، جزو لاینفک ہونا

لازم ماننا

ضروری سمجھنا

لازِم آنا

ضروری ہوجانا، یقینی نتیجہ نکلنا، نتیجۃً پیدا ہونا

لازِم پَکَڑْنا

ضروری خیال کرنا، ناگزیر سمجھنا، فرض کا درجہ دینا.

لازِم آنا

۔ضروری ہونا۔ یقینی نتیجہ نکلنا۔ بطور فرض ہوجانا۔

لازِم جانْنا

ضروری سمجھنا

لازِم ہونا

ضروری ہونا، فرض ہونا (لازم کرنا (رک) کا لازم).

لازِمْ مَلْزُوم

ایک دوسرے کے متعلق، ایک دوسرے سے وابستہ، ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو، جیسے: پیغمبر صاحب کی رسالت اور قرآن کا کلام الٰہی ہونا دونوں لازم و ملزوم ہیں

لازِم کَرْنا

کسی بات کو فرض یا واجب قرار دینا، کسی بات کا پابند کرنا، ضروری قرار دینا

لازِم و مَلْزُوم

ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو

لازِمَہ

لازِم بالْمَلْزُوم

رک: لازم و ملزوم جو زیادہ فصیح اور مستعمل ہے.

لازِمُ الْاِحْتِرام

جس کا احترام ضروری ہو، عزت کرنے کے قابل.

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لازِمی واقِعات

(قانون) وہ واقعات جن کے بغیر فعل کا وقوع میں لے آنا ممکن نہ ہو

لازِماً

ضروری طور پر، یقیناً، بلاشبہ

لازِمات

ضروری امور، وہ باتیں جو (کسی کام کے لیے) ضروری ہوں.

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

لازِمُ التَکْرِیم

جس کو مکرم سمجھتا ہو، جس کی تکریم ضروری ہو، جس کی تکریم و تعظیم واجب ہو.

لیزم

لَزَم

لِزام

لازم ہونا ، واجب ہونا ، لزوم

لُزُوم

لازم ہونا، واجب ہونا، ضروری ہونا، وجوب، لازم

لا زَمانی

جو زمانے کی قید سے آزاد ہو، وقت کی قید یا حدود سے آزاد، دائم، ابدی

لا زَمان

جس کا وجود وقت کی حُدود و پابندی سے آزاد ہو ، زمانے کی قید سے بَری نیز (خدائے تعالٰی) جو وقت سے پہلے بھی تھا اور وقت کے بعد بھی ہو گا .

لا زَمانِیَّت

زمانے کی قید سے آزاد ہونے کی حالت ، ابدیت .

وَقفِ لازِم

تجوید: قرآن مجید کے مقامات جہاں پر دوران تلاوت ٹھہرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ آیت کے معنی بدل جانے کا امکان ہوتا ہے

فِعْلِ لازِم

وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے: احمد آیا میں ”آیا “

جُزْوِ لازِم

ضروری حصہ، لازمی حصہ

مَصْدَرِ لازِم

وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہے، جیسے: دوڑنا وغیرہ، وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے : آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو

واجِب و لازِم

مناسب اور ضروری

نیکی بَرباد گُناہ لازِم

محنت اکارت گئی، الٹا الزام آیا

لِیزَم کَشی

لیزم سے ورزش کرنا ، لیزم کھینچنا.

واجِب و لازم ٹَھہرانا

ضروری قرار دینا ؛ صحیح ٹھہرانا ؛ سچا قرار دینا ؛ ثابت کرنا

لِیزَم ہِلْوانا

لیزم ہلانا (رک) کا تعدیہ ، مشقت کروانا.

آدْمی را آدْمِیَّت لازِم اَسْت

آدمی وہی ہے جس میں انسانیت بھی ہو، آدمی میں انسانیت ضروری ہے

مَرد کو ہُشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مَرد کو ہوشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

لُزُومِ مالا یَلْزَم

غیر ضروری چیز کو ضروری قرار دینا، غیر لازم کو لازم ٹھہرانا

گُنَہ لازِم و نیکی بَرْباد

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب بھلائی کرنے کے بدلے اُلٹی برائی حاصل ہو (عموماً) یوں بولتے ہیں ؛ نیکی برباد گنہ لازم .

لِیزَم ہِلانا

کسرت کرنا ، ورزش کرنا ، مشقّت کربا ؛ مشکل کام انجما دینا.

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

لُزُومِیَّہ

(منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں مقدم و تالی (موضوع و محمول) کے باہم علاقے کی بِنا پر کوئی حکم لگایا جائے

لُزُومِ ذِہْنی

ایک بات سے دوسری بات کا خیال لازماً آنا

لُزُومِیّات

. لازمی امور ؛ (منطق) کئی لزومیہ (رک)

لُزُوماً

لازمی طور پر ، ضرور بالضرور

قُدُومِ مَیمَنَتْ لُزُوم

بابرکت آمد، بابرکت قدم آنا، ایسا آٹا جو برکت کا باعث ہو، تشریف آوریہ (بالعموم بڑے لوگوں کی آمد پر مستعمل)

قُدُومِ نُحُوسَت لُزُوم

ایسا آنا جس سے نحوست پڑے

فَرْدِ اِلْزام

(قانون) وہ کاغذ جس میں کسی کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہو.

قَدَم مَیمَنَتْ لَزُوم

بابرکت قدم

مَورِد اِلزام

جس پر کوئی الزام لگایا گیا ہو، جسے ملزم قرار دیا گیا ہو

رَسِیدِ اِلْزام

(قانون) وہ رسید جو مدعی کو تھانے میں دی جاتی ہے

مُستَزادِ اِلزام

(شاعری) مستزاد کی اس قسم میں اضافہ کردہ فقرہ یا فقرے اصل شعر یا مصرعے کے مفہوم کو مکمل اور بامعنی بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے

مَورِدِ اِلزام کَرنا

کسی پر الزام لگانا ، کسی کو ملزم قرار دینا ۔

مَورِدِ اِلزام ٹَھہْرانا

کسی پر الزام لگانا ، کسی کو ملزم قرار دینا ۔

مَیمَنَت لُزُوم

(لفظاً) جس کے لیے برکت و سعادت لازم ہو

باعِثِ اِلْزام

اردو، انگلش اور ہندی میں لازِم و مَلْزُوم کے معانیدیکھیے

لازِم و مَلْزُوم

laazim-o-malzuumलाज़िम-ओ-मलज़ूम

اصل: عربی

وزن : 212221

لازِم و مَلْزُوم کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو
  • واجب، ضروری، لابد

شعر

English meaning of laazim-o-malzuum

Adjective

लाज़िम-ओ-मलज़ूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के लिए अनिवार्य, वह चीज़ें जिनमें एक दूसरे से अलगाव संभव न हो, एक की दूसरे के साथ अनिवार्यता, पूरक, समवाय
  • अनिवार्य, आवश्यक, ज़रूरी

لازِم و مَلْزُوم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لازِم و مَلْزُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لازِم و مَلْزُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone