تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لانگْنا" کے متعقلہ نتائج

لانگْنا

کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا

لانگْنا پَھلانگْنا

ایک دوسرے کے اوپر سے گزرنا ، عبور کرنا.

دانت ڈَاڑھ لانگْنا پَھلانگْنا

دان٘ت داڑھ نکلنے کی تکلیف برداشت کرنا ، دان٘ت داڑھ نکلنے کی عمر سے گزرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لانگْنا کے معانیدیکھیے

لانگْنا

laa.ngnaaलाँगना

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

لانگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا
  • پھلانگنا، چھلانگ مارنا، اچھلنا، کودنا
  • عبور کرنا، پار کرنا، اوپر سے جانا یا گزرنا
  • گھوڑے پر پہلی دفعہ سواری کرنا

Urdu meaning of laa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii muqaam ya chiiz ke u.upar se chhalaang lagaanaa, kisii bandh ya rukaavaT ko pairo.n se phaand kar paar karnaa, Dag bhar kar ya chhalaang laga kar faasila ya muqaam paar karnaa, jaiseh gho.De ka naalaa laanghnaa
  • phalaangnaa, chhalaang maarana, uchhalnaa, kuudnaa
  • ubuur karnaa, paar karnaa, u.upar se jaana ya guzarnaa
  • gho.De par pahlii dafaa savaarii karnaa

English meaning of laa.ngnaa

Intransitive verb

  • to jump or spring over, to leap or step over, to step or leap across
  • to overstep, to go beyond, to pass over
  • to sit astride of, to bestride
  • to mount upon, to ride

लाँगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी स्थान या वस्तु के ऊपर से छलाँग लगाना, किसी बाधा को पैरों से फाँदकर पार करना, डग भर कर या छलाँग लगा कर अवकाश या स्थान पार करना जैसे-घोड़े का नाला लाँघना
  • पार करना, ऊपर से जाना या गुज़रना
  • फलाँगना, छलाँग मारना, उछलना, कूदना
  • घोड़े पर पहली बार सवारी करना

لانگْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لانگْنا

کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا

لانگْنا پَھلانگْنا

ایک دوسرے کے اوپر سے گزرنا ، عبور کرنا.

دانت ڈَاڑھ لانگْنا پَھلانگْنا

دان٘ت داڑھ نکلنے کی تکلیف برداشت کرنا ، دان٘ت داڑھ نکلنے کی عمر سے گزرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone