تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَعْنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت کے معانیدیکھیے
لَعْنَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لعن، پھٹکار، نفریں
- برا بھلا، سخت و سست
-
عذاب، مصیبت نیز ذلت
مثال - غربت خواہ جسم کی ہو خواہ جان کی ایک لعنت ہے
شعر
کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر
فعل بد خود ہی کریں لعنت کریں شیطان پر
English meaning of laa'nat
Noun, Feminine
- curse, anathema, imprecation, reproach, reproof, rebuke
- objurgation, reproach
-
disgrace
Example - Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai
ला'नत के हिंदी अर्थ
لَعْنَت کے مترادفات
لَعْنَت سے متعلق محاورے
لَعْنَت سے متعلق کہاوتیں
لَعْنَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَعْنَت)
لَعْنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔