تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت مَلامَت" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت مَلامَت کے معانیدیکھیے

لَعْنَت مَلامَت

laa'nat-malaamatला'नत-मलामत

اصل: عربی

وزن : 22122

Roman

لَعْنَت مَلامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرزنش، برا بھلا کہنا، سخت سست کہنا، شرمندہ کرنا کی جگہ (کرنا کے ساتھ)، زجر و توبیخ نیز برا بھلا

Urdu meaning of laa'nat-malaamat

Roman

  • sarzanish, buraa bhala kahnaa, saKht sust kahnaa, sharmindaa karnaa kii jagah (karnaa ke saath), zajr-o-tobiiKh niiz buraa bhala

English meaning of laa'nat-malaamat

Noun, Feminine

ला'नत-मलामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भर्त्सना, धिक्कार और फटकार, तिरस्कार, दोषारोप और अपमान, बुरा भला कहना, शर्मिंदा करना की जगह (करना के साथ )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت مَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت مَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone