تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لام کاف" کے متعقلہ نتائج

قَافْ

حرف ’’ق‘‘ کا تلّفظ یا نام

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

قافی

پیچھے چلنے والا.

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

قاف دال

(کنایۃً) بیہودہ اور واہیات کلام .

قاف تا قاف

تمام جہاں میں، ساری دنیا میں، کُل عالم، پوری کائنات

قاف و دال

بیہودہ باتیں

قاف سے تا قاف

رک : قاف تا (بہ) قاف.

قاف کی پَری

قاف کی رہنے والی حسین عورت، مجازاً: نہایت خوبصورت عورت

قاف سے قاف تَک

تمام جہان میں، ساری دنیا میں

قاف کی پَرِیاں

حسین عورتیں

قافلۂ آرزو

خواہشیں، خواہشوں کا کارواں

قافِیَہ بَنْد

अ. फा. वि.—वह शेर जिनमें क़ाफ़िए की पाबंदी की गयी हो।

قافِیَہ سَن٘ج

قافیہ شناس ، قافیے کا ادراک و احساس رکھنے والا ؛ (کنایۃً) موزوں طبع ، شاعر.

قافِیَہ پَیما

اشعار کی گنتی بڑھانے کے لیے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنے والا، تُک بند

قافلۂ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافِیَہ کَہْنا

قافیہ باندھنا.

قافِیَہ مِلنا

تک سے تک ملنا

قافِیَہ لَڑْنا

قافیے کا یکساں ہونا.

قافِیَہ بَنْدی

تُک بندی، قافیہ پیمائی، نظم، شاعری، ایسی شاعری جس میں صرف قافیہ ہوں موضوع نہ ہو

قافِلَہ باشی

رک : قافلہ سالار.

قافِلَہ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافِیَہ سَن٘جی

قافیہ شناسی ؛ (کنایۃً) شعر کہنا ، شاعری .

قافِیَہ بَیٹْھنا

بات یا تدبیر وغیرہ کا موثر یا کارگر ہونا.

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

قافِیَہ بَندْھنا

قافیہ باندھنا (رک) کا لازم.

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

قافِیَہ پَیمائی

اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا

قافِیَہ باندْنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا.

قافِلَۂ رَفْتْگاں

ماضی کی یادیں، گذرے وقت کی یادیں

قافِیَۂ مَعْمُولَہ

ایک لفظ کے دو ٹکڑے کر کے پہلے کو قافیے میں داخل کریں اور دوسرے کو ردیف میں ، مثلاً ڈر سے اور بر سے (برسنا).

قافِیَہ باندھنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا

قافِیَۂ شایَگاں

(عروض) وہ قافیہ جس میں ایطائے جلی ہو

قافِیَہ بَنْد کَرْنا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، بے بس کرنا .

قافِیَہ تَنگ رَہْنا

عاجز رہنا ؛ قافیہ دستیاب نہ ہونا.

قافِیَہ تَنگ ہونا

عاجز ہونا، زچ ہونا، حیران و پریشان ہونا

قافِیَہ تَنگ پانا

کسی کو عاجز دکھائی دینا ، مشکل میں مبتلا دیکھنا.

قافِیَہ تَن٘گ کَرْںا

عاجز کرنا، پریشان کرنا، زچ کرنا، دق کرنا، بہت حیران کرنا، ناک میں دم کرنا

قافِیَہ کا رَنگ دینا

قافیہ کا لطف دینا.

بَڑا قاف

قرمساق ، بھڑوا ، بھکوا

اِس قاف سے اُس قاف پَر

مشرق سے مغرب تک، دنیا کے ایک گوشے سے لیکر دوسرے گوشے تک

اِس قاف سے اُس قاف تَک

مشرق سے مغرب تک ، دنیا کے ایک گوشے سے لیکر دوسرے گوشے تک.

عَنْقائے قاف

سیمرغ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن کوہ قاف ہے

کوہِ قاف

ایک مشہور پہاڑ جو ایشیائے کوچک کے شمال میں، ریاست آرمینیا میں واقع ہے، یہاں کی عورتیں اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہیں، اس پہاڑ سے بہت سی اساطیری روایتیں بھی وابستہ ہیں

بِنْتُ القاف

काफ़ की परी, काके- शिया-निवासिनी।

شِین قاف دُرُسْت ہونا

صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.

کوہِ قاف کی پَری

(مجازاً) خوبصورت و انتہائی حسین عورت

شِین قاف دُرُسْت نَہ ہونا

تلفظ صحیح نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لام کاف کے معانیدیکھیے

لام کاف

laam-kaafलाम-काफ़

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

لام کاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لعنت ملامت، طعن و تشنیع، دشنام طرازی، بدزبانی، گالی گلوچ، گالی گفتار، واہی تباہی باتیں (فارسی میں گاف کاف بمعنی گزاف جھوٹی بیہودہ بیکار باتیں) کنایہ ہے دشنام وسخن
  • شیخی، ڈینگ

Urdu meaning of laam-kaaf

  • Roman
  • Urdu

  • laanat malaamat, taan-o-tashniia, dushnaam taraazii, badazbaanii, gaalii gloch, gaalii guftaar, vaahii tabaahii baate.n (faarsii me.n gaaf qaaf bamaanii Gazaaph jhuuTii behuuda bekaar baaten) kinaaya hai dushnaam vasKhan
  • shekhii, Diing

English meaning of laam-kaaf

Noun, Masculine

लाम-काफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَافْ

حرف ’’ق‘‘ کا تلّفظ یا نام

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

قافی

پیچھے چلنے والا.

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

قاف دال

(کنایۃً) بیہودہ اور واہیات کلام .

قاف تا قاف

تمام جہاں میں، ساری دنیا میں، کُل عالم، پوری کائنات

قاف و دال

بیہودہ باتیں

قاف سے تا قاف

رک : قاف تا (بہ) قاف.

قاف کی پَری

قاف کی رہنے والی حسین عورت، مجازاً: نہایت خوبصورت عورت

قاف سے قاف تَک

تمام جہان میں، ساری دنیا میں

قاف کی پَرِیاں

حسین عورتیں

قافلۂ آرزو

خواہشیں، خواہشوں کا کارواں

قافِیَہ بَنْد

अ. फा. वि.—वह शेर जिनमें क़ाफ़िए की पाबंदी की गयी हो।

قافِیَہ سَن٘ج

قافیہ شناس ، قافیے کا ادراک و احساس رکھنے والا ؛ (کنایۃً) موزوں طبع ، شاعر.

قافِیَہ پَیما

اشعار کی گنتی بڑھانے کے لیے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنے والا، تُک بند

قافلۂ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافِیَہ کَہْنا

قافیہ باندھنا.

قافِیَہ مِلنا

تک سے تک ملنا

قافِیَہ لَڑْنا

قافیے کا یکساں ہونا.

قافِیَہ بَنْدی

تُک بندی، قافیہ پیمائی، نظم، شاعری، ایسی شاعری جس میں صرف قافیہ ہوں موضوع نہ ہو

قافِلَہ باشی

رک : قافلہ سالار.

قافِلَہ سالار

قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں

قافِیَہ سَن٘جی

قافیہ شناسی ؛ (کنایۃً) شعر کہنا ، شاعری .

قافِیَہ بَیٹْھنا

بات یا تدبیر وغیرہ کا موثر یا کارگر ہونا.

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

قافِیَہ بَندْھنا

قافیہ باندھنا (رک) کا لازم.

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

قافِیَہ پَیمائی

اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا

قافِیَہ باندْنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا.

قافِلَۂ رَفْتْگاں

ماضی کی یادیں، گذرے وقت کی یادیں

قافِیَۂ مَعْمُولَہ

ایک لفظ کے دو ٹکڑے کر کے پہلے کو قافیے میں داخل کریں اور دوسرے کو ردیف میں ، مثلاً ڈر سے اور بر سے (برسنا).

قافِیَہ باندھنا

کسی لفظ کو قافیے کے طور پر دوسرے لفظ کے ساتھ شعر میں استعمال کرنا

قافِیَۂ شایَگاں

(عروض) وہ قافیہ جس میں ایطائے جلی ہو

قافِیَہ بَنْد کَرْنا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، بے بس کرنا .

قافِیَہ تَنگ رَہْنا

عاجز رہنا ؛ قافیہ دستیاب نہ ہونا.

قافِیَہ تَنگ ہونا

عاجز ہونا، زچ ہونا، حیران و پریشان ہونا

قافِیَہ تَنگ پانا

کسی کو عاجز دکھائی دینا ، مشکل میں مبتلا دیکھنا.

قافِیَہ تَن٘گ کَرْںا

عاجز کرنا، پریشان کرنا، زچ کرنا، دق کرنا، بہت حیران کرنا، ناک میں دم کرنا

قافِیَہ کا رَنگ دینا

قافیہ کا لطف دینا.

بَڑا قاف

قرمساق ، بھڑوا ، بھکوا

اِس قاف سے اُس قاف پَر

مشرق سے مغرب تک، دنیا کے ایک گوشے سے لیکر دوسرے گوشے تک

اِس قاف سے اُس قاف تَک

مشرق سے مغرب تک ، دنیا کے ایک گوشے سے لیکر دوسرے گوشے تک.

عَنْقائے قاف

سیمرغ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن کوہ قاف ہے

کوہِ قاف

ایک مشہور پہاڑ جو ایشیائے کوچک کے شمال میں، ریاست آرمینیا میں واقع ہے، یہاں کی عورتیں اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہیں، اس پہاڑ سے بہت سی اساطیری روایتیں بھی وابستہ ہیں

بِنْتُ القاف

काफ़ की परी, काके- शिया-निवासिनी।

شِین قاف دُرُسْت ہونا

صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.

کوہِ قاف کی پَری

(مجازاً) خوبصورت و انتہائی حسین عورت

شِین قاف دُرُسْت نَہ ہونا

تلفظ صحیح نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لام کاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لام کاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone