تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالْچی بَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

لالچی

لالچ کرنے والا (شخص)، لالچ خور، حریص، طامع

لالْچی بَنْدَہ

حریص انسان، خود غرض، طالع، بندۂ زر

لالْچی کو جَہاں تَنگ

حریص شخص کی نظر کبھی نہیں بھرتی

لال چترا

ایک بوٹی جو پہاڑوں میں ہوتی ہے

لال چِڑی

شمالی امریکا کا ایک پرند جس ذرا بڑا ، پشت مٹیالی اور سینہ سرخ ہوتا ہے نیز یورپ کا ایک چھوٹا پرند جس کا من٘ھ اور سینہ زردی مائل سرخ نارنجی ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لالْچی بَنْدَہ کے معانیدیکھیے

لالْچی بَنْدَہ

laalchii-bandaलालची-बंदी

وزن : 21222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لالْچی بَنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • حریص انسان، خود غرض، طالع، بندۂ زر
  • (کنایۃً) مطلبی

Urdu meaning of laalchii-banda

  • Roman
  • Urdu

  • hariis insaan, KhudaGraz, taala, banda-e-zar
  • (kanaa.en) matlabii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالچی

لالچ کرنے والا (شخص)، لالچ خور، حریص، طامع

لالْچی بَنْدَہ

حریص انسان، خود غرض، طالع، بندۂ زر

لالْچی کو جَہاں تَنگ

حریص شخص کی نظر کبھی نہیں بھرتی

لال چترا

ایک بوٹی جو پہاڑوں میں ہوتی ہے

لال چِڑی

شمالی امریکا کا ایک پرند جس ذرا بڑا ، پشت مٹیالی اور سینہ سرخ ہوتا ہے نیز یورپ کا ایک چھوٹا پرند جس کا من٘ھ اور سینہ زردی مائل سرخ نارنجی ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالْچی بَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالْچی بَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone