تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَہ صَحْرائی" کے متعقلہ نتائج

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

صَحْرائی فَرْش

(ارضیات) زمین کی نہایت سخت سطح.

صَحْرائِیَّت

صحرا جیسی کشادگی یا وسعت

پَن٘بَۂ صَحْرائی

کپاس کے پودے سے مشابہ ایک پودا، جن٘گلی کپاس

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

خُوک صَحْرائی

جنگَلی سور کِی ایک نسل جو بہت وحشی اور کٹ کھنی ہوتی ہے ۔

گُلِ صَحْرائی

جنگلی پھول، جنگل میں کِھلنے والا پھول

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

غُوکِ صَحْرائی

ایک قسم کا بھرے جسم کا مین٘ڈک (انگ: Toad) .

غُولِ صَحْرائی

رک : غولِ بیابان.

نَمّام صَحرائی

نمّام (رک) کی ایک قسم ، جنگلی پودینہ ، صعتردشتی ، دباب ، سی سنبر

مُوشِ صَحرائی

موش دشتی، جنگلی چوہا

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ صَحْرائی کے معانیدیکھیے

لالَہ صَحْرائی

laala-sahraa.iiलाला-सहराई

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

لالَہ صَحْرائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

Urdu meaning of laala-sahraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • laalaa-e-byaabaanii, janglii laalaa, laale kii ek qism jo janglo.n me.n paida hotaa hai

English meaning of laala-sahraa.ii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a tulip of woods

लाला-सहराई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगल में उत्पन्न होनेवाला लाला का फूल, लाले की एक क़िस्म जो जंगलों में पैदा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

صَحْرائی فَرْش

(ارضیات) زمین کی نہایت سخت سطح.

صَحْرائِیَّت

صحرا جیسی کشادگی یا وسعت

پَن٘بَۂ صَحْرائی

کپاس کے پودے سے مشابہ ایک پودا، جن٘گلی کپاس

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

خُوک صَحْرائی

جنگَلی سور کِی ایک نسل جو بہت وحشی اور کٹ کھنی ہوتی ہے ۔

گُلِ صَحْرائی

جنگلی پھول، جنگل میں کِھلنے والا پھول

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

غُوکِ صَحْرائی

ایک قسم کا بھرے جسم کا مین٘ڈک (انگ: Toad) .

غُولِ صَحْرائی

رک : غولِ بیابان.

نَمّام صَحرائی

نمّام (رک) کی ایک قسم ، جنگلی پودینہ ، صعتردشتی ، دباب ، سی سنبر

مُوشِ صَحرائی

موش دشتی، جنگلی چوہا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَہ صَحْرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَہ صَحْرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone