تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے" کے متعقلہ نتائج

کُودَا

کھیت یا زمین کی پیمائش کا اسکیل، فیلڈ اسکیل

کُودانا

کدانا، چھلانگ لگوانا

کُودار

رک : کدال لوہے کا بنا ایک اوزار .

کُودال

رک : کدال .

کُودائی

کودنا ، چھلانگ لگانا ، کدائی .

کُدالی

زمین کھودنے کا ایک اوزار، مٹی کھودنے کا آلہ، چھوٹی کدال

کُدامی

کوئی بھی ، کسی بھی .

کُدانا

کسی سے کودنے کا کام لینا، کسی سے کودنے کا کام لینا، چھلانگ لگوانا، اچھلوانا

کُدائی

کودنے کا عمل، گھوڑوں کا دیواروں، ٹٹیوں یا گڑھوں پر سے کودنا

کُدالَہ

نوکدار کدال، ایک قسم کا کدال، جو سوراخ کرنے کے کام آتا ہے

کُدال سے فَصْد کُھلْوانا

جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .

کُدال

زمین کھودنے کے ایک نوکدار اوزار کا نام ہے، جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے (لکھنؤ میں مذکر دہلی میں مونث)

کُدار

”کُدال“ ، پھاوڑا، کداریں وغیرہ آلات، قلبہ رانی ... نکال رکھو

کُدام

کوئی، کسی، کون، کون سا، کون شخص، کون چیز، کیسا

کُدال بَجانا

کدال سے کھودنا، توڑ پھوڑ کرنا، ڈھانا

کُدال چَلانا

to tear down, dismantle, destroy

کُدال بَج٘نا

مکان کا ڈھایا جانا، مسمار ہونا

کھیلا کُودا

کھایا کھیلا ، تجربہ کار ، زمانہ دیدہ.

بَیل نَہ کُودا ، کُودی گَون ، یہ تَماشا دیکھے کَون

اس موقع پر مشتمل جہاں وہ شخص چپ رہے جیسے شکایت کرنا چاہے اور جس سے شکایت ہو وہ الٹی شکایت کرنے لگے یا جہاں کسی سے امید کے خلاف کوئی فعل سرزہ ہو یا کوئی دخل در معقولات کرے.

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

کُدالی نَہ پھاوْڑا بَڑا ہَمارا

شیخی بہت ، پاس کچھ نہیں ، ڈہنگ مارے اور شیخی بگھارنے والے کی نسبت بولتے ہیں.

سَیَّد جَلال کا کُوندا

شیخ سدَو ، احمد کبیر وغیر کی طرح پہ بھی بُزرگ تھے ، عورتیں جن کی نذر نیاز کرتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے کے معانیدیکھیے

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

laal bujhakka.D buujhiyaa.n aur na buujhaa ko.e, pair me.n chakkii baa.ndh ke ko.ii hirnaa kuudaa hu.eलाल बुझक्कड़ बूझियाँ और न बूझा कोए, पैर में चक्की बाँध के कोई हिरना कूदा हुए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے کے اردو معانی

  • رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

Urdu meaning of laal bujhakka.D buujhiyaa.n aur na buujhaa ko.e, pair me.n chakkii baa.ndh ke ko.ii hirnaa kuudaa hu.e

  • Roman
  • Urdu

  • raat ko gaanv ke paas se haathii guzraa, is ke paanv ka nishaan dekh kar log bahut hairaan hu.e, laal bujhakka.D ne ye faisla diyaa ki ko.ii hiran paanv me.n chakkii baandh ke kuudaa hai

लाल बुझक्कड़ बूझियाँ और न बूझा कोए, पैर में चक्की बाँध के कोई हिरना कूदा हुए के हिंदी अर्थ

  • रात को गाँव के पास से हाथी गुज़रा, उसके पाँव का निशान देख कर लोग बहुत हैरान हुए, लाल बुझक्कड़ ने यह फ़ैसला दिया कि कोई हिरन पाँव में चक्की बाँध के कूदा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُودَا

کھیت یا زمین کی پیمائش کا اسکیل، فیلڈ اسکیل

کُودانا

کدانا، چھلانگ لگوانا

کُودار

رک : کدال لوہے کا بنا ایک اوزار .

کُودال

رک : کدال .

کُودائی

کودنا ، چھلانگ لگانا ، کدائی .

کُدالی

زمین کھودنے کا ایک اوزار، مٹی کھودنے کا آلہ، چھوٹی کدال

کُدامی

کوئی بھی ، کسی بھی .

کُدانا

کسی سے کودنے کا کام لینا، کسی سے کودنے کا کام لینا، چھلانگ لگوانا، اچھلوانا

کُدائی

کودنے کا عمل، گھوڑوں کا دیواروں، ٹٹیوں یا گڑھوں پر سے کودنا

کُدالَہ

نوکدار کدال، ایک قسم کا کدال، جو سوراخ کرنے کے کام آتا ہے

کُدال سے فَصْد کُھلْوانا

جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .

کُدال

زمین کھودنے کے ایک نوکدار اوزار کا نام ہے، جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے (لکھنؤ میں مذکر دہلی میں مونث)

کُدار

”کُدال“ ، پھاوڑا، کداریں وغیرہ آلات، قلبہ رانی ... نکال رکھو

کُدام

کوئی، کسی، کون، کون سا، کون شخص، کون چیز، کیسا

کُدال بَجانا

کدال سے کھودنا، توڑ پھوڑ کرنا، ڈھانا

کُدال چَلانا

to tear down, dismantle, destroy

کُدال بَج٘نا

مکان کا ڈھایا جانا، مسمار ہونا

کھیلا کُودا

کھایا کھیلا ، تجربہ کار ، زمانہ دیدہ.

بَیل نَہ کُودا ، کُودی گَون ، یہ تَماشا دیکھے کَون

اس موقع پر مشتمل جہاں وہ شخص چپ رہے جیسے شکایت کرنا چاہے اور جس سے شکایت ہو وہ الٹی شکایت کرنے لگے یا جہاں کسی سے امید کے خلاف کوئی فعل سرزہ ہو یا کوئی دخل در معقولات کرے.

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

کُدالی نَہ پھاوْڑا بَڑا ہَمارا

شیخی بہت ، پاس کچھ نہیں ، ڈہنگ مارے اور شیخی بگھارنے والے کی نسبت بولتے ہیں.

سَیَّد جَلال کا کُوندا

شیخ سدَو ، احمد کبیر وغیر کی طرح پہ بھی بُزرگ تھے ، عورتیں جن کی نذر نیاز کرتی ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone