تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْل" کے متعقلہ نتائج

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَصَر

بصارت، نظر، بینائی، آنکھوں کی روشنی

بَشَر

انسان، آدمی

بَسَر بُرْد

رک : بسر اوقات.

بَسْرانْت

دریا کا گھاٹ جس میں ہر آٹھ یا دس زینوں کے بعد استراحت کے لیے ایک چوڑا کشادہ زینہ بنا ہو

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

بَثْرَہ

پھنسی، چھوٹا دانہ

بَصَری

بصر سے منسوب

بَسَرْوا

کھیت کا رکھوالا ، اہیٹا

بَسْرات

رک : بَسرانت.

بَصْرئَی

تیز پرواز کبوتر کی ایک قسم جس کی چونْچ بہت لمبی ناک پر گوشت چڑھا ہوا اور آنکھیں بڑی بڑی ہوتی (نہایت بلند اڑے والا اور تیز پرواز ہوتا ہے اور اگلے کوگ اس سے نامہ بری کا کام لیتے تھے)

بَصَرِیَّہ

بصری(رک) کی تانیث.

بَسَر آنا

عہدہ برآ ہونا، قابو پانا، غالب آنا

بَسَر ہونا

زندگی یا قوت تیر ہونا، گزران ہونا

بَسَر کَرنا

(زندگی یا وقت) گزرنا، تیر کرنا، خاتمے تک پہنچانا

بَصَرِیّات

وہ علم جس مین آنْکھوں کی ساخت ان کے امراض اور ان کے علاج سے بحث ہوتی ہے

بَسَر لے جانا

نباہنا ، گزارنا ، انجام تک پہنْچانا.

بَہ سَرِ عَرْش

بَشَری

بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا

بسر امتحاں

آزمائش کا وقت، جانچ کا وقت، پرکھنے کا وقت، دریافت کا وقت

بَسَر و چَشْم

سر آن٘کھوں پر، خوشی سے، رضامندی کے ساتھ، بہت اچھا

بَہ سَرِشْتَہ

بَشَرِیَّت

بشر ہونے کی حالت ، آدمیت ، انسانیت

بَشَرِیَّات

وہ مسائل جو بشر سے متعلق ہیں، بشر سے متعلق مسائل کا علم

بَشرطیکہ

شرط یا التزام یہ ہے کہ، اس شرط کے ساتھ

بَشَرْط

کلمۂ مابعد کے مفہوم کی شرط کے ساتھ، ہوتے ہوئے، اگر (وہ بات) ہے تو، اس شرط کے ساتھ، مشروط

بَہ صَراحَت

بَہ شَرْحِ ذَیل

بَشَرْطے کہ

بَشَرْحِ صَدْر

شرح صدر کے ساتھ، پورے طور پر، پورے دل سے، کھلے دل سے

رَوشَن بَصَر

جس کی نظر بہت تیز ہو، تیز نظر، مبصر

گُزَر بَسَر

زندگی کا بسر ہونا

لَمْحِ بَصَر

رک : لمح البصر.

عِلْمِ بَصَر

رک : علم المناظر (انگلش اینڈ ہندوستانی ٹیکنیکل ٹرمز ، ۸۰) .

ضُعْفِ بَصَر

آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

قَصْرِ بَصَر

نظر کی کمزوری ، صرف نزدیک کی چیزوں کو صاف دیکھ سکنا ، ضعفِ بصارت.

کور بَصَر

نا بینا ، اندھا ، جس کو نظر نہ آتا ہو(مجازاً) بے عقل ، نا سجھ اس نے نظر اٹھا کے دیکھا تک نہیں کہ یہ کور بصر کیا شورو غوغا کررہے ہیں .

بے بَصَر

اندھا‏، اعمیٰ

حِسِ بَصَر

رک : حِس باصِرہ .

کُحْلِ بَصَر

آنکھوں میں لگانے کا سُرمہ

لَمْحُ الْبَصَر

پلک جھپکنا ، چشم زدن.

دَسْت بَسَر

متاسِف، متحیّر، افسوس کرنے والا، سلام کرنے والا

آشُفْتہَ بَسَر

آشفتہ سر

کَفُ الْبَصَر

آنکھوں کی ایک بیماری، بینائی زائل ہونا، بے بصری، کم نظری.

خاک بَسَر

محتاج، آفت زدہ، پریشان حال، خستہ و خراب، دربدر، خاک بسر پھرنا

مُقَوّی بَصَر

بصارت کو قوت دینے والا ، (طب) دوا یا غذا جو بینائی کو زیادہ کرے

کُحْلُ البَصَر

آنکھوں کا سرمہ

مَکفُوفِ بَصَر

اندھا ، نابینا ، بے بصر ۔

غَضِّ بَصَر

ناجائز چیز سے نگاہ کو روکنا، نگاہ نیچی رکھنا، صرفِ نظر، نظر انداز کرنا

نُورِ بَصَر

دیکھنے کی قوت، آنکھوں کی روشنی، نورِ بصارت، بینائی

طُولِ بَصَر

ضعفِ نظر ، جس میں دور کی چیزیں صاف دکھائی دیتی ہیں اور قریب لا کر دھندلی ، اسے طول النظر بھی کہتے ہیں (قصرِ بصر کی ضد).

اِتِّجاہِ بَصَر

دونوں آنکھوں کا ایک چیز کو دیکھنا

مَدِّ بَصَر

حدِ نظر ، دور تک ، تاحدِّ نگاہ

عَمیٰ الْبَصَر

کور چشم، نابینا، اندھا

ضَعیفُ البَصَر

وہ جس کی بینائی کمزور ہو

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

مَکفُوفُ البَصَر

بے بصر ، اندھا ، نابینا ، بینائی سے محروم ۔

ذَہابُ الْبَصَر

بینائی جاتی رہنا، عارضۂ چشم کے سبب سے جُزوی یا کُلّی طور پر اندھا ہو جانا

زِنْدَگی بَسَر کَرْنا

عمر گُزارنا، زندگی گُزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْل کے معانیدیکھیے

لَعْل

laa'lला'ल

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

لَعْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سُرخ رنگ کی چڑیا کا نر
  • ایک سُرخ قیمتی پتّھر
  • سُرخ
  • رک : لال، پیارا، دلارا، (مجازاً) بیٹا
  • (کنایۃً) معشوق کے ہون٘ٹ
  • مذکر۔ ایک قیمتی معدنی پتھّر کا نام جو جواہر کی قسم سے ہے فارسی شعرا لب کا لعل سے استعارہ کرتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لال

سرخ ، احمر ، سُوہا (خواہ تمازتِ آفتاب سے ہو یا آن٘چ یا لال رن٘گ سے).

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of laa'l

Noun, Masculine

  • dear child
  • red gems

لَعْل کے مترادفات

لَعْل کے قافیہ الفاظ

لَعْل سے متعلق دلچسپ معلومات

لعل بمعنی ’’یاقوت، مانک، لال‘‘ اردوفارسی اور عربی میں ہے۔ ’’پیارا، بیٹا‘‘ کے معنی میں صرف اردو ہے۔ بعض ( مثلاًً ’’آنند راج‘‘) کا قول ہے کہ ’’لعل‘‘ معرب ہے’’لال‘‘ کا۔ بعض (مثلاً’’جہانگیری‘‘) کا کہنا ہے کہ’’لعل‘‘ فارسی ہے، اور چونکہ یہ پتھر سرخ ہوتا ہے، اس لئے اسے’’لال‘‘ بھی کہتے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ہندوستانی ناموں کے ساتھ ’’لعل‘‘ نہیں لکھنا چاہئے، کیوں کہ وہ لفظ عربی ہے۔ یہاں اول با ت تو یہ ہے کہ نام سے زیادہ ذاتی کوئی چیز نہیں، اور ہر شخص کو اپنے نام کا املا اور تلفظ خود طے کرنے کا حق ہے۔ کنھیا لعل کپور اور ہیرا لعل چوپڑہ ’’لعل‘‘ لکھتے تھے اور رام لال دونوں طرح لکھتے تھے، یعنی’’لال‘‘ بھی، اور’’لعل‘‘ بھی۔ دوسری بات یہ ہے کہ اگر’’لعل‘‘ عربی ہے (جو مشکوک بات ہے) تو’’لال‘‘ بھی فارسی ہے، لہٰذا وہ بھی ہندوستانی نام کے طور پر غیرملکی ہوگا۔ تو اب جن بے شمار لوگوں کے نام میں’’لال‘‘ یا ’’لعل‘‘ تھا، یا ہے، وہ اپنا نام تو بدلنے سے رہے۔ جو اپنا نام جس طرح لکھتا ہے، یا جو جس طرح رائج ہے وہی صحیح ہے۔ ’’جواہر لعل‘‘ اور’’جواہرلال‘‘ دونوں صحیح ہیں، لیکن جہاں تک معلوم ہے، پنڈت موتی لعل نہرو اپنا اور جواہر لعل نہرو کا نام ’’لعل‘‘ ہی کے ساتھ لکھتے تھے۔ تیسری بات یہ کہ ہمارے یہاں ا س طرح کے مخلوط ناموں کی کمی نہیں: جوہری مل، راج بہادر، رام غلام، ،صورت داس، وغیرہ۔ لہٰذا ہندوستانی ناموں میں’’لعل‘‘ لکھنا بالکل درست ہے، بشرطیکہ صاحب نام بھی یوں ہی لکھتا ہو۔ دیکھئے،’’لال‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone