تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھوں پَرْ بھاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُوبَھر

دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت

دُوبَھر پَڑْنا

دشوار ہونا ، گراں گزرنا ، ناگوار معلوم ہونا.

دُوبَھر لَگْنا

دشوار معلوم ہونا ، گراں گزرنا.

دو بھار

دو حصّے ، دو ٹکڑے

زِنْدَگی دُوبَھر ہونا

زِندگی و بال ہونا

دَم دُوبَھر ہونا

بوجھ ہونا، ناگوار ہونا

زِیسْت دُوبَھر ہونا

زِندگی دُشوار ہونا، گُزارا مشکل ہونا

جان دوبَھرْ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا، موت کا خواہاں ہونا، زندگی اجیرن ہونا

جِینا دُوبَھر ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے

گائے کو اپنے سینگ بھاری نہیں ہوتے ، انسان کو اپنی اہل و عیال بُوجھ محسوس نہیں ہوتے.

ڈُبْھری

(طِب) ایک قسم کا لیپ جو مہوا کے درخت سے تیار کیا جاتا ہے .

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

دَب ہَری

(کاشت کاری) بیج کو مٹی میں دبانے والا ہلکی قسم کا چھوٹا ہل جس میں پھار کی جگہ تختہ لگا ہوتا ہے جو بونے کے بعد کھیت میں پھیرا جاتا ہے جس سے بیج پر مٹی چڑھ جاتی ہے، دبی ہر.

ڈُوبی ہُوئی رَقَم ہَری ہونا

ایسی رقم روپیہ، پیسہ یا مال واپس ملنا جس کے مِلنے کی اُمید جاتی رہی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھوں پَرْ بھاری ہونا کے معانیدیکھیے

لاکھوں پَرْ بھاری ہونا

laakho.n par bhaarii honaaलाखों पर भारी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لاکھوں پَرْ بھاری ہونا کے اردو معانی

  • رک : لاکھ پر بھاری ہونا.
  • ۔دیکھو لاکھ پر بھاری۔

Urdu meaning of laakho.n par bhaarii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha laakh par bhaarii honaa
  • ۔dekho laakh par bhaarii

English meaning of laakho.n par bhaarii honaa

  • dominating even when the numbers are against

लाखों पर भारी होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : लाख पर भारी होना
  • ۔देखो लाख पर भारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوبَھر

دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت

دُوبَھر پَڑْنا

دشوار ہونا ، گراں گزرنا ، ناگوار معلوم ہونا.

دُوبَھر لَگْنا

دشوار معلوم ہونا ، گراں گزرنا.

دو بھار

دو حصّے ، دو ٹکڑے

زِنْدَگی دُوبَھر ہونا

زِندگی و بال ہونا

دَم دُوبَھر ہونا

بوجھ ہونا، ناگوار ہونا

زِیسْت دُوبَھر ہونا

زِندگی دُشوار ہونا، گُزارا مشکل ہونا

جان دوبَھرْ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا، موت کا خواہاں ہونا، زندگی اجیرن ہونا

جِینا دُوبَھر ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے

گائے کو اپنے سینگ بھاری نہیں ہوتے ، انسان کو اپنی اہل و عیال بُوجھ محسوس نہیں ہوتے.

ڈُبْھری

(طِب) ایک قسم کا لیپ جو مہوا کے درخت سے تیار کیا جاتا ہے .

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

دَب ہَری

(کاشت کاری) بیج کو مٹی میں دبانے والا ہلکی قسم کا چھوٹا ہل جس میں پھار کی جگہ تختہ لگا ہوتا ہے جو بونے کے بعد کھیت میں پھیرا جاتا ہے جس سے بیج پر مٹی چڑھ جاتی ہے، دبی ہر.

ڈُوبی ہُوئی رَقَم ہَری ہونا

ایسی رقم روپیہ، پیسہ یا مال واپس ملنا جس کے مِلنے کی اُمید جاتی رہی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھوں پَرْ بھاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھوں پَرْ بھاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone