تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ مَن کا" کے متعقلہ نتائج

لاکھ مَن کا

بہت زیادہ ، کثیر.

لاکھ مَن کا ہونا

۱۔بہ بھاری اور بوجھل ہونا۔ نہایت وزنی ہونا۔ (کنایۃً) بات میں استقلال ہونا۔ صاحب عزّت و وقار ہونا۔ بھاری بھرکم ہونا

لاکھ مَن کا اَحسان

۔(کنایۃً) بڑا بھاری احسان۔ ؎

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

ہاتھی ہَزار لُٹے پِھر بھی لاکھ مَن کا

۔ مثل۔امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہوجائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے۔ مالدار کے مفلس ہوجانے کے موقع پر مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ مَن کا کے معانیدیکھیے

لاکھ مَن کا

laakh man kaaलाख मन का

  • Roman
  • Urdu

لاکھ مَن کا کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ ، کثیر.
  • بہت وزنی ، ازحد بھاری یا بوجھل ، جو اٹھائے نہ اتھ سکے.
  • نہایت بھاری بھر کم ، بہت باوقعت اور صاحبِ عزّت.

Urdu meaning of laakh man kaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, kasiir
  • bahut vaznii, azhad bhaarii ya bojhal, jo uThaa.e na ath sake
  • nihaayat bhaarii bharkam, bahut baavaqat aur saahab-e-izzat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاکھ مَن کا

بہت زیادہ ، کثیر.

لاکھ مَن کا ہونا

۱۔بہ بھاری اور بوجھل ہونا۔ نہایت وزنی ہونا۔ (کنایۃً) بات میں استقلال ہونا۔ صاحب عزّت و وقار ہونا۔ بھاری بھرکم ہونا

لاکھ مَن کا اَحسان

۔(کنایۃً) بڑا بھاری احسان۔ ؎

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

ہاتھی ہَزار لُٹے پِھر بھی لاکھ مَن کا

۔ مثل۔امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہوجائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے۔ مالدار کے مفلس ہوجانے کے موقع پر مستعمل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ مَن کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ مَن کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone