تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاجوں مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لاجوں

رک : لاج (۱) کی جمع نیز مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

لاجوں مَرْنا

نہایت شرم و لحاظ سے بیٹھا جانا، بہت شرمندہ ہونا

لاجوں تے

شرما کر، شرم و حیا سے، غیرت سے.

اَپْنےگُھْٹنے کھولو آپ ہی لاجوں مَرو

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے

اَپْنی ران کھولنا آپ لاجوں مَرنا

اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاجوں مَرْنا کے معانیدیکھیے

لاجوں مَرْنا

laajo.n marnaaलाजों मरना

محاورہ

مادہ: لاج

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

لاجوں مَرْنا کے اردو معانی

  • نہایت شرم و لحاظ سے بیٹھا جانا، بہت شرمندہ ہونا
  • (عورت) لحاظ آنا، شرم آنا، شرم کے مارے زمین میں گڑ جانا

Urdu meaning of laajo.n marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat shram-o-lihaaz se baiThaa jaana, bahut sharmindaa honaa
  • (aurat) lihaaz aanaa, shram aanaa, shram ke maare zamiin ga.D jaana

लाजों मरना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक लाज से बैठा जाना, बहुत लज्जित होना
  • (स्त्री) लज्जा आना, शर्म आना, शर्म के मारे ज़मीन में गड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاجوں

رک : لاج (۱) کی جمع نیز مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

لاجوں مَرْنا

نہایت شرم و لحاظ سے بیٹھا جانا، بہت شرمندہ ہونا

لاجوں تے

شرما کر، شرم و حیا سے، غیرت سے.

اَپْنےگُھْٹنے کھولو آپ ہی لاجوں مَرو

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

اَپْنی ران کھولنا آپ لاجوں مَرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاجوں مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاجوں مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone